واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 11:47 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری

تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری

تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری



کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق سینیٹر آصف علی زرداری نے ملک بھر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہزاروں کارکنان کی گرفتاری،تھانوں اور غیر سرکاری ٹارچرسیلوں میں ان پر غیر انسانی اوربہیمانہ تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا غیر مشروط مطالبہ کیا ہے۔بلاول ہاؤس میڈیا سیل کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان پہلے ہی غم سے نڈھال ہیں اور انہیں مسلسل تشدداور ہراساں کرنا خطرے سے خالی نہیں۔انہوں نے کہا کہ صدمہ کی حالت میں ہونے کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی الیکشن میں حصہ لینے جارہی ہے تاکہ فیڈریشن کو بچایا جاسکے۔تاہم غیر جمہوری قوتوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکناں کی پکڑ دھکر شروع کردی ہے تاکہ انارکی پھیلے اور الیکشن سے راہ فرار اختیار کی جاسکے۔آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکمرانوں کو انتخابات سے بھاگنے نہیں دے گی۔انہوں نے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ شرپسندوں اور لوٹ مارکرنے والوں کا کھوج لگائیں اس لئے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کبھی بھی ایسی حرکتوں میں ملوث نہیں ہوئے۔آصف علی زرداری نے تمام ضلعی صدور کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں گرفتار شدہ تمام کارکنان کی فہرستیں نوڈیرو ہاؤس راونہ کریں۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, زرداری, علی, غم, صدور, صدمہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 01:03 PM
بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین گلاب خان خبریں 2 17-12-10 02:11 AM
رسالہ اور سٹی کورٹ تھانوں پر چھاپے، کراچی بار کے سیکرٹری سمیت9 وکلاء بازیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:39 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
جرنیلوں اور ججوں کے برابر مراعات‘سیکرٹریز کمیٹی نے سفارشات ڈراپ کر دیں عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 08:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger