واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


توہین رسالت پر شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ درج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-09, 10:13 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default توہین رسالت پر شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ درج

توہین رسالت پر شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ درج



روزنامہ جنگ
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
a1mydear (27-06-09), مرزا عامر (24-01-11), دین محمد وطن پال (20-06-09)
پرانا 19-06-09, 10:16 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس ہم مسلمانوں پر صد افسوس
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 12:00 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اس کے خلاف سازش ہے اس نے کچھ نہیں کیا اس کا بیان آگیا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 12:43 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس انٹرویو میں شاہ رخ سے سوال کیا گیا تھا کہ ’ آپ کے مطابق تاریخ میں سب سے زیادہ متاثر کرنے والی شخصیات کون سی ہیں؟‘

جس کے جواب میں کنگ خان نے مبینہ طور پر کہا کہ ’ ایسی تو بہت سی شخصیات ہیں لیکن ان میں کچھ منفی بھی ہیں جیسے ہٹلر ، نیپولین، ونسٹن چرچل اور اگر میں تاریخ کے مطابق کہوں تو اس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے ہیں اور جدید دور میں نیلسن منڈیلا ہیں۔‘
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
a1mydear (27-06-09), shafresha (20-06-09), فاروق سرورخان (20-06-09), کنعان (19-01-11), یاسر عمران مرزا (19-01-11), مرزا عامر (24-01-11), عبدالقدوس (18-01-11)
پرانا 20-06-09, 03:59 PM   #5
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
کچھ معاملے ‌ہمارے معاشرے میں ایسے ہیں‌ان کی تحقیق کرنا بھی بے انتہا مشکل ہوجاتا یہ بھی ایک ایسا ہی معاملہ ہے
توہین رسالت کا الزام جس پر جڑ دیا جائے تو جذباتیت میں اس شخص کی بات کو بالکل اہمیت نہیں دی جاتی میں‌شارہ رخ کو پسند نہیں کرتا لیکن ہم میں سے کچھ خواص میں خصوصا سیاستدان ٹولہ یا علماء سو‌ ‌میں یہ رویہ بھی ٹھیک نہیں‌ہے کہ اپنے مفاد کی خاطر ایسے الزام لگا کر لوگوں کو ملک بدر، یا قتل کردینا۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
a1mydear (27-06-09), مرزا عامر (24-01-11)
پرانا 27-06-09, 12:22 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 15
کمائي: 309
شکریہ: 43
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موجو، آپ نے بہت پیاری بات کہی۔
a1mydear آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 02:20 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 132
کمائي: 1,042
شکریہ: 333
54 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اس انٹرویو میں شاہ رخ سے سوال کیا گیا تھا کہ ’ آپ کے مطابق تاریخ میں سب سے زیادہ متاثر کرنے والی شخصیات کون سی ہیں؟‘

جس کے جواب میں کنگ خان نے مبینہ طور پر کہا کہ ’ ایسی تو بہت سی شخصیات ہیں لیکن ان میں کچھ منفی بھی ہیں جیسے ہٹلر ، نیپولین، ونسٹن چرچل اور اگر میں تاریخ کے مطابق کہوں تو اس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے ہیں اور جدید دور میں نیلسن منڈیلا ہیں۔‘

یہ تحریر میگزین سے غلطی سے لکھی گئی ہے۔کیونکہ اس میں نیلسن منڈیلا کو بھی غلطی سے منفی شخصیات میں لکھا گیا ہے۔
Arabian آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 10:54 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,831
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی مسلمان کتنا ھی بھٹکا ھؤا کیوں نہ ھو وہ اپنے نبی صلعم کے خلاف بات نہیں کرسکتا۔ اسی بات پر ایک بات یاد آئی کہ مسلمان لونڈی سے شادی کوبہ نسبت آزاد کافرہ کے ترجیح اسلیے دی گئی کہ گھر میں کم از کم اسلامی روایات تو نظر آتی رھتی ھیں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (18-01-11), مرزا عامر (19-01-11), ام حازم (18-01-11)
پرانا 18-01-11, 11:42 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,245
کمائي: 25,820
شکریہ: 6,458
2,595 مراسلہ میں 7,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب بھگتئے اس مقدمے کو۔۔۔۔۔ روکو، مت جانے دو یا پھر روکو مت، جانے دو

اس کے بیان میں‌ کاما ، کدھر لگانا ہے؟؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-01-11), مرزا عامر (19-01-11), ارشد کمبوہ (24-01-11)
پرانا 19-01-11, 01:59 AM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,897
کمائي: 72,955
شکریہ: 26,767
3,497 مراسلہ میں 11,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کہ عروج صاحبہ نے پرانے تھریڈ کھولنے کا عزم کیا ہوا ہے ۔ خیر تھریڈ پرانے ہوں یا نئے ایک جیسے ہی لگتے ہیں
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (19-01-11)
پرانا 19-01-11, 02:05 AM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جدھر جناب کا جی چاہے کامہ لگا دیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 12:09 AM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,897
کمائي: 72,955
شکریہ: 26,767
3,497 مراسلہ میں 11,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہندوستان میں بھی توہین رسالت کا قانون موجود ہے ؟؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-11, 12:59 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,074
کمائي: 109,816
شکریہ: 12,529
4,503 مراسلہ میں 15,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

انڈیا، ہندو سٹیٹ ھے اس لئے وہاں پر میرا رائے کی مطابق ایسا کوئی قانون نہیں ہو سکتا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 01:51 AM   #14
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,685
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
کیا ہندوستان میں بھی توہین رسالت کا قانون موجود ہے ؟؟؟؟؟
ھندستان میں دفعہ 295 موجود ھے ، جو صرف توہین مزاھب سے متعلق ھے ۔
جس کی سزا عمر قید یا کم اور جرمانہ ھے، مزاھب کی توہین میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والا بھی شامل ھے۔

یہ یاد رہے کہ 1880 ء میں 295 کو انگریز نے تازیرات ھند میں شامل کروایا تھا ، ھندو مسلم سکھ عیسائی وغیرہ کے درمیان فسادات کو کنٹرول کرنے کی غرض سے ۔
یہی دفعہ 295 ،اے،بی،سی کی ترمیمی شقوں کے ساتھ پاکستان میں بھی موجود ھے، اور اسی طرح تازیرات پاکستان میں موجود زیادہ تر دفعات پہلے تازیرات ھند کے نام سے تھے؂یں لیکن پاکستان بننے کے بعد انہیں تازیرات پاکستان کا نام دے دیا گیا ھے ۔
دفعہ 295 کی طرح چند دوسری دفعات مثال کے طور پر بتاتا ھوں
302
307
144

امید ھے تحقیق کے بعد آپ میری بات سے اتفاق کریں گے

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

Last edited by sahj; 24-01-11 at 01:54 AM.
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 05:13 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,074
کمائي: 109,816
شکریہ: 12,529
4,503 مراسلہ میں 15,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انڈین کنسٹیٹیوشن 1949 ، 1 سے 395 تک


Last edited by کنعان; 24-01-11 at 06:19 AM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (24-01-11)
جواب

Tags
com, کوئی, کم, گھر, گئی, ھو, پسند, یا, نظر, مسلمان, آئی, آتی, آزاد, اپنے, الزام, از, اسلام, اسلامی, تحریر, ترجیح, جواب, خلاف, خان, شادی, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 09:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک ھارون اعظم سیاست 15 12-04-10 01:34 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger