واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تحفے پے تحفہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-10, 02:19 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,755
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تحفے پے تحفہ

تحفے پے تحفہ

حکومت کی طرف سے عوام کو ایک بار پھر تحفہ مبارک ہو۔ بجلی کی قیمتوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک روپے دو پیسے فی یونٹ اضافہ کیا ہے جو بہت کم ہے، حکومت کو چاہیئے کہ اس میں اتنا اضافہ کرے کہ ہر شخص کی بل دیکھتے ہی حرکت قلب بند ہوجائے تاکہ وہ آئندہ ایسی صورتحال کا سامنا کرنے سے بچ جائے اور اس کی بار بار حرکت قلب بند ہونے کی کیفیت سے جان چھوٹ جائے۔ عوامی حکومت، زرداری حکومت مردہ باد

مبارک ہو مشکلات کے دن بیت گئے اب وزیراعظم گیلانی کے مطابق عوام کو ریلیف دینے کا آغاز ہوگیا ہے۔
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 06:57 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال ہے
اب تک تو ہمیں عادی ہو جانا چاہئیے تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-03-10, 07:00 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب بھائ زرداری حکومت زندہ بعد لکھنا شاہ
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-03-10, 07:03 AM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرداری حکومت زندہ باد
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-03-10, 09:11 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 11-03-10, 02:05 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,755
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
بھائی صحیح کہا آپ نے، کل خبر تھی کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کے تحت حکومت نے اپریل میں بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ تو ایک روز وہی بات ہوگی کہ جناب عالی! مارنے والوں‌ کی تعداد بڑھا دیں ہمارا وقت ضائع ہوتا ہے۔ جب ہم نے کچھ نہیں کرنا تو حکومت تو اپنا کام نہیں روکے گی۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (12-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10)
جواب

Tags
color, ہونے, ہے،, کم, کرے, پیسے, مبارک, آئندہ, ایسی, اتنا, اضافہ, باد, بار, بجلی, تحفہ, تحت, جان, جائے۔, حکومت, دیکھتے, زرداری, شخص, عوام, عوامی, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger