واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:27 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں

تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں

لندن (سٹاف رپورٹر) تارکین وطن خواتین مقامی عورتوں کی غیر صحت مند عادات اپنالیتی ہیں۔ یہ بات ایک تازہ تحقیق سے سامنے آئی ہے۔ ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ غیر ملکی عورتیں جس قدر زیادہ اپنا وقت دوسرے ملکوں میں گزارتی ہیں اسی قدر زیادہ حاملہ ہونے کے باوجود وہ سگریٹ نوشی کی عادت کا شکار ہو جاتی ہیں جبکہ وہ بچوں کو چھاتی کا دودھ پلانا بھی ترک کر دیتی ہیں حالانکہ اپنے ملک میں وہ ایسا نہیں کرتیں۔ ریسرچ یونیورسٹی کالج لندن نے کی ہے جو دو ہزار تارکین وطن عورتوں پر تھی جنہوں نے ان عورتوں اور ان کے بچوں کی صحت کا جائزہ لیا۔ 17 فیصد حمل کے دوران سگریٹ یا شراب پیتی ہیں جبکہ 86 فیصد اقلیتی عورتیں بچوں کو چھاتی کا دودھ پلاتی ہیں اس کے مقابلہ میں مقامی عورتوں کی یہ تعداد 69 فیصد ہے غیر ملکی عورتیں جب اضافی پانچ سال برطانیہ گزارتی ہیں ان کی سگریٹ نوشی کے امکانات32 فیصد ہو جاتے ہیں جبکہ ان کے چھاتی کا دودھ پلانے کے امکانات مزید 5 فیصد کم ہو جاتے ہیں۔ ماؤں کو ان دنوں حمل کے دوران ہر قسم کی الکحل نہ استعمال کرنے اور چھاتی کا دودھ پلانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, لندن, مقابلہ, بچوں, ترک, خواتین, سٹاف, سال, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 12:39 PM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 07:41 PM
روایتی اسلامی طرز کی آرائشی اشیائ خواتین میں مقبول جاویداسد گھر کی سجاوٹ 0 21-10-10 11:03 PM
جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔ کشورناہید گپ شپ 14 19-10-10 09:55 PM
بدنیتی کو تین طلاق تفسیر حیدر سیاست 0 14-07-08 01:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger