واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 07-01-09, 12:18 PM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

میرا لاشہ بے گوروکفن پڑا ہے اور امت امت کی رٹ لگانے والے میرے بھائیوں اور بہنوں
تم نے ہمارے لیے کیا کر رہے ہو۔
تم کو تو اپنی ہی عیاشیوں سے فرست نہیں ہے تو تم ہمارے لیے کیا کرو گے۔
ہاں ہاں ! دیکھو تماشہ ہماری بے بسی کا اور ہم تمھاری بے حسی کا تماشہ تو دیکھ ہی رہے ہیں۔
دیکھو ہمارے بے گوروکفن لاشے ؟
اور بھیک کے طور پر ہم کو۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
چند کپڑے اور روٹی کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
چند ٹکڑے بھیج کر اپنا فرض ادا کر لینا؟


Many bodies lie outside the Hamas police headquarters following an Israeli air strike in Gaza City on December 27, 2008. )
Attached Thumbnails
g11_17429551-jpg  
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-01-09), ایس اے نقوی (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 07-01-09, 12:26 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

یہ لمحہ فکریہ ہے ہمارے لیئے ، مجھے یہ سمجھ نہیں‌آتی آخر یہ او آئی سی کا اجلاس کیوں نہیں‌بلاتے؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-01-09), مسافر (15-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 07-01-09, 12:47 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

1-
Smoke rises above Gaza after another Israeli air strike on a Hamas target,
December 29, 2008 along Israel's side of the Gaza border.
2-
Wounded Palestinians are treated on the floor of crowded Kamal Edwan
hospital in Beit Lahia in the northern Gaza Strip on December 29, 2008, following an Israeli air strike on the nearby Jabalia refugee camp. Israeli tanks massed at the Gaza border today as warplanes continued pounding Hamas targets in the densely
populated enclave.
3-
Samera Baalusha (34) (right) sits with her daughter Eman (15) and surviving son
Mohamad (15 months) while waiting to see the body of her 4-year-old daughter Jawaher Baalusha during the funeral held for Jawher and her four other sisters who were all killed in an Israeli missile strike, on December 29, 2008 in the Jebaliya refugee camp, in the northern Gaza Strip. Jawher Baalusha and her sisters were killed during an Israeli air raid while they were sleeping together in their bedroom. Medics stated that the raid had targeted a mosque near their home in Jabalia
Attached Thumbnails
g06_17443629-jpg   g07_17444519-jpg   g08_17444703-jpg  
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-01-09), ایس اے نقوی (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 07-01-09, 01:41 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی
Attached Thumbnails
g01_17430175-jpg   g02_17393699-jpg   g05_17443381-jpg   g09_17434407-jpg   g10_17450543-jpg  

مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-01-09), ایس اے نقوی (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 07-01-09, 02:29 PM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی
Attached Thumbnails
g12_17439129-jpg  
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-01-09), ایس اے نقوی (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 07-01-09, 05:46 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی
Attached Thumbnails
g16_17434871-jpg   g19_17443835-jpg   g20_17450973-jpg   g21_17449421-jpg   g22_17448829-jpg  

مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-01-09), ایس اے نقوی (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 14-01-09, 05:38 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

kush too karo
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-09, 05:55 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے گوروکفن لاشے اور امت کی بے حسی

اللہ پاک رحم فرمائے اور اس آزمائش میں کامیاب کرے۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
مسافر (15-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 04:57 PM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دکھایا ہے ہم کو ہماری بد اعمالیوں نے
اللہ ہم پر رحم فرمائے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-08-09, 08:10 PM   #10
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس وقت مجھے سب سے زیادہ عرب قوم پر افسوس ہے ان عربوں سے ضرور پوچھا جائے گا جو آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں شاید ان میں سے کسی نہ کسی جہاز میں سعودی عرب کا یا کسی دوسرے عرب ملک کا پیٹرول ہو گا!

اللہ رحم فرمائے اپنے نبی آخرزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر
میں دعا کرتا ہوں یاالہی تو اپنے درِ غیب سے امداد بھیج دے ان کافروں کے مقابلے کے لیے یارب تونے جسطرح فرشتوں کا لشکر بھیجا تھا غزوہ بدر میں اسی طرح مالک انکا قلع قمع کرنے کے لیے بھی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی مدد فرما آمین۔
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مباح کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 09:22 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پے تیری عجب وقت آن پڑا ہے

امت سے ساتھ جو اس وقت درپیش ہے وہ حادثے سے کم نہیں‌ لیکن اس سے بڑھ کر سانحہ ہے کہ ’’کوئی ٹھہرا نہیں حادثہ دیکھ کر‘‘”
صرف عربوں سے ہی نہیں ہم سب سے پوچھا جائے گا
ہم جو دوستیوں کی پینگیں بڑھاتے ہیں ان کے ساتھ کیا اس وقت یہ واقعات اور صورتحال ہمارے سامنے نہیں ہوتی۔؟ اور کچھ نہیں کم از کم احتجاج تو کر سکتے ہیں

اللہ امت مسلمہ پر اپنا خصوصی کر فرمائے۔آمین

لیکن عرب یا دیگر مسلم دنیا اگر اسی بے حسی میں وقت گزارتی رہی، اپنے بینک بیلنس بڑھانے کے لئے حکمران عوام کو اسی طرح ذلیل کرتے رہے، اپنے ہی عوام کو بیچتے رہے، سرزمین فلسطین پر خون کی ندیاں بہتی رہیں، قبلہ اول یہود کے ہاتھوں مسمار ہوگیا۔ حجاز مقدس کے رکھوالے اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کر سکے تو پھر خدا اپنے گھر کی حفاظت کرنا جانتا ہے
عیاں ہے شورش تاتار کے افسانے سے
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

اللہ ہمیں سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مباح (20-08-09), عبدالقدوس (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 09:35 PM   #12
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ہمیں سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔ آمین[/QUOTE]



آمین ثم آمین!
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
مسافر (01-10-09), راجہ اکرام (20-08-09)
پرانا 01-10-09, 01:23 AM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ رحم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ االلہ کرم
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
city, eman, floor, following, hospital, فرض, پاک, واقعات, موت, اللہ, احتجاج, جواب, خون, خدا, خصوصی, دیکھو, دعا, زندگی, غزوہ بدر, صورتحال, صنم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 01:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger