واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بے نظیر نے مرتضیٰ بھٹوقتل کی تحقیقات غیر ملکی ماہرین سے کیوں نہیں کرائی،شجاعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 09:45 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بے نظیر نے مرتضیٰ بھٹوقتل کی تحقیقات غیر ملکی ماہرین سے کیوں نہیں کرائی،شجاعت

بے نظیر نے مرتضیٰ بھٹوقتل کی تحقیقات غیر ملکی ماہرین سے کیوں نہیں کرائی،شجاعت

بے نظیر نے مرتضیٰ بھٹوقتل کی تحقیقات غیر ملکی ماہرین سے کیوں نہیں کرائی،شجاعت

مسلم لیگ( ق) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کراچی بم دھماکوں کی غیر ملکی اداروں سے تحقیقات کرانے کے بے نظیر کے مطالبے پر کہا کہ اگر یہ مطالبہ مان لیا جائے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بینظیر کے بھائی مرتضیٰ بھٹو کے قتل کی غیر ملکی ایجنسیوں سے کیوں تحقیقات نہیں کرائی گئیں یہ مطالبہ اُس وقت کیوں نہیں کیا گیا، اپنے بھائی کیلئے تو اُنہوں نے ایسا کوئی قدم نہیں اُٹھایا حالانکہ وہ خود وزیر اعظم تھیں۔ انہوں نے کہاکہ بے نظیر سے اب کوئی مفاہمت نہیں ہوسکتی اور نہ ہوگی۔ اب تک ہم نے اُن کے ساتھ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اب ہم بھی الزامات اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کا اُسی شد و مد سے جواب دیں گے جس طرح کا لب و لہجہ بے نظیر نے اختیار کر رکھا ہے۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام پارلیمنٹ کیفے ٹیریا میں اسماء چوہدری سے خصوصی گفتگو کررہے تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل بلدیاتی اداروں کو نہیں توڑا جائے گا البتہ الیکشن کے دنوں میں ان کے اشتہارات محدود کردیئے جائیں گے۔ پرویز الٰہی پر کراچی بم دھماکوں کے حوالے سے چوہدری شجاعت حسین نے سوالیہ انداز میں کہا کہ پرویز الٰہی کے پاس کتنے خودکش بمبار ہیں کہ بے نظیر پر حملوں کیلئے دستیاب ہوں گے؟۔ بے نظیر پرویز الٰہی کی سیاسی قوت سے خوفزدہ ہیں اور اُنہیں اپنے لئے سیاسی خطرہ سمجھتی ہیں اس لئے الزامات کی سیاست کررہی ہیں اور بے سروپا الزامات عائد کررہی ہیں۔ اُنہوں نے ایک سوال پر کہا کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے جب تک سعودی فرمانروا نہیں چاہیں گے۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, وزیر, قدم, نیوز, بھائی, بے نظیر, جواب, خودکش, خصوصی, سیاست, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت میں شکست ناقص ٹیم مینجمنٹ کا نتیجہ ہے ،پی سی بی،ذمہ دار قرار دینے پر طلعت علی برہم خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:47 AM
لاڑکانہ:ممتازعلی بھٹوکااین اے 204پر غنویٰ بھٹوکی حمایت کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:33 AM
بائیکاٹ کردیا تو حکومت دھاندلی کے بغیر انتخابات میں کامیاب ہوجائے گی،بینظیربھٹو عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:21 AM
صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:48 AM
فوج ،عدلیہ اور غیرملکی رہنماؤں پر تنقید نہیں کی جاسکے گی،انتخابی ضابطہ اخلاق کا مسودہ منظو عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger