| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واشنگٹن........صدر پرویز مشر ف نے کہا ہے کہ حقائق تک پہنچنے کیلئے بینظیر بھٹو کی لاش کا پوسٹ مارٹم ہو ناضر وری ہے، تاکہ یہ پتہ چلا یا جا سکے کہ ان کی موت کیسے واقع ہو ئی ہے،تاہم پوسٹ مارٹم ان کے خاندان کے اجازت کے بعد ہی کیا جاسکتا ہے۔صدر پر ویز نے یہ بات ایک امر یکی میگزین کو انٹر ویو دیتے ہو ئے کہی ۔ صدرکا کہنا ہے کہ وہ اس بات کے سو فیصد حق میں ہیں کہ بینظیر بھٹو کی قبر کشائی کر کے ان کا لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جانا چاہئے، تاکہ اس بات کا تعین ہوسکے ان کی موت گولی لگنے سے ہو ئی یانہیں، تاہم ایسا اقدام بینظیر بھٹو کے ورثہ کی اجازت ہی ممکن ہے۔کیو نکہ کسی سر کاری حکم سے سیاسی تنازع کھڑا ہو سکتا ہے۔ صدر مشر ف کا کہنا ہے اس معاملے پر بینظیر کے ورثاء آمادہ نہیں ہو نگے، ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ جب بینظیر بھٹو کیس میں کوئی اور ملک ملوث نہیں تو اقوام متحد ہ سے تحقیقات کیوں کر ائی جائے۔ان کا کہناتھا اپوزیشن اس معاملے کو لیکر سیاسی فائد ہ حاصل کر نیکی کوشش کررہی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پوسٹ, واشنگٹن, موت, ممکن, بے نظیر, حکم, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مواخذے کی تحریک لانا پارلیمنٹ کا حق ہے،فیصلہ قبول کروں گا،صدر پرویز | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 21-06-08 07:49 PM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:26 AM |
| انتخابات کیلئے پر امن ماحول ضروری ہے،صدر پرویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 02-01-08 09:06 AM |
| فوج کی ترقی کا عمل جاری رہے گا،46سال فیملی ممبر کی طرح گزارے،صدرپرویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:30 AM |
| شیڈول کے مطابق شفاف انتخابات اولین ترجیح ہے،صدر پرویز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 08:56 AM |