واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بے نظیرنے پارٹی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ مذاکرات سے روک دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-07, 03:34 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بے نظیرنے پارٹی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ مذاکرات سے روک دیا

بے نظیرنے پارٹی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ مذاکرات سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹ ۔دلشاد عظیم)پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو نے پارٹی کے مذاکرات کاروں کو انتخاب تک حکومت سے بات چیت کیلئے تمام بیک ڈور چینلز بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ایف آئی اے کے سابق ڈاریکٹر جنرل رحمن ملک اور ان کے ایک ساتھی جو حکومت سے رابطے میں تھے ،دونوں نے دی نیوز کو بتایا کہ اس وقت حکومت سے بات چیت کیلئے کوئی بیک ڈور چینل استعما ل نہیں کیا جارہااور ایسا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے۔لیکن انہوں نے انتخابات کے بعد صدر پرویز یا ان کے ساتھیوں سے مذاکرات کے امکان کو مسترد نہیں کیا۔رحمن ملک سے جب دی نیوز نے بات کی تو انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پیپلز پارٹی کسی خفیہ مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گی اور اب ہر بات عوام کے سامنے ہو گی۔انہوں نے اس تاثر کو یکسر مسترد کر دیا کہ بینظیر بھٹو اے پی ڈی ایم کے رہنماؤں سے براہ راست ملاقات نہ کرنے کی وجہ سے ایک ہفتے سے زائد ملک سے باہر رہیں گی۔انہوں نے واضح کیا کہ محترمہ دو یا تین دن میں واپس آجائیں گی،لیکن واپسی کاشیڈول ابھی طے نہیں ہوا ہے ، انہوں نے کہا کہ ان کی دبئی میں خاندان کے لوگوں سے ملنے کے علاوہ کوئی اور مصروفیات نہیں ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, اسلام, دبئی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسلم لیگ ہم خیال کا پیپلزپارٹی کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 17-12-10 07:30 AM
باتھ ٹب اور بالٹی طاھر کیرئر کی راہنمائی 21 12-11-10 02:38 PM
انٹرنیٹ کی سہولت کے ساتھ ٹی وی فروخت کے لیے پیش محمدعمر خبریں 3 10-12-09 10:33 PM
جج بحال نہ ہوئے تو پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کا جواز نہیں رہتا،ن لیگ لاہور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:42 PM
افغان سرحد پربہترسیکورٹی کیلئے پاکستان کیساتھ کام کررہے ہیں،امریکا عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger