واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینک افسروں کی فیاضی اور قوم کی امانت کے ساتھ بے نیازی کا رویہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-10, 03:00 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,667
کمائي: 80,789
شکریہ: 923
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بینک افسروں کی فیاضی اور قوم کی امانت کے ساتھ بے نیازی کا رویہ

بینک افسروں کی فیاضی اور قوم کی امانت کے ساتھ بے نیازی کا رویہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

روزنامہ جنگ میں آج خبر شائع ہوئی ہے کہ صنعتی ترقیاتی بینک کے 3 سابق سربراہوں نے1987 سے 1996 تک 15 ارب روپے کے قرضے دئیے، اور مزے کی بات یہ کہ ان میں سے 15 ارب سے 12 ارب روپے معاف کردئیے گئے ہیں ایک پیسہ وصول نہیں کیا گیا۔

وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اور ایف آئی اے کو لوٹے گئے روپے واپس لینے کے لئے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کیا خیال ہے ہماری موجودہ حکومت کی موجودہ بھاری بھر کم کابینہ میں اتنی اہلیت ہے کہ وہ یہ کام کرسکے گی؟؟؟ مزے کی بات یہ ہے کہ کمیٹی میں وزیر قانون بابر اعوان بھی شامل ہیں جن پر 2 کروڑ روپے لینے کا الزام ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (08-01-10), ابو عمار (08-01-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, ہماری, وزیراعظم, لوٹے, موجودہ, معاف, white, آئی, آج, ایف, اللہ, الزام, السلام, اتنی, استعمال, بے, بنا, بابر, جنگ, حکومت, خبر, دی, سابق, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
کامن ویلتھ گیمز، حادثوں میں 47مزدور مر گئے جاویداسد خبریں 0 24-09-10 04:34 PM
زمبابوے کے مرکزی بینک نے ایک ہزار کھرب زمبابوین ڈالر کا نوٹ جاری کر دیا چیتا چالباز خبریں 0 17-01-09 11:38 PM
پیمرا آرڈیننس اور نئی حکومت کی چال بازی شیخ ہمدان سیاست 0 11-04-08 05:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger