واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر کے سر کا ایکسرے موجود ہے  موت کی وجہ کا پتہ چل سکتا ہے  سردار اسحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:34 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بینظیر کے سر کا ایکسرے موجود ہے  موت کی وجہ کا پتہ چل سکتا ہے  سردار اسحق

بینظیر کے سر کا ایکسرے موجود ہے  موت کی وجہ کا پتہ چل سکتا ہے  سردار اسحق

بینظیر کے سر کا ایکسرے موجود ہے  موت کی وجہ کا پتہ چل سکتا ہے  سردار اسحق



اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل اور پوسٹ مارٹم کے حوالے سے ماہرین قانون اس بات پر متفق ہیں کہ نعش کا پوسٹ مارٹم قانونی تقاضا ہے تاہم بینظیر بھٹو کا گردہ  دل اور پتہ نکالنے کی ضرورت ہرگز نہ تھی۔ فوجداری مقدمات کے قانونی ماہر سردار محمداسحق ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ایکسٹرنل پوسٹ مارٹم سے بھی وہی نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں جو پوسٹ مارٹم کی تکمیل سے کئے جاتے ہیں۔ محترمہ بینظیر بھٹو کے سر کا ایکسرے موجود ہے اور فورنزک میڈیسن کے ماہرین اس پر اپنی رائے سے وہ تمام حقائق بیان کر سکتے ہیں جو موت کی وجہ بیان کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورثاء کو جبراً پوسٹ مارٹم کیلئے نہیں کہا جا سکتا۔ نوجوان قانونی ماہر بیرسٹر قاسم چوہان کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے نتیجہ میں میڈیکولیگل رپورٹ بھی تیار کی جاتی ہے۔ راولپنڈی میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مصدق خان نے میڈیکولیگل رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پوسٹ مارٹم کی افادیت پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوسٹ مارٹم کے بغیر نعش ورثاء کے حوالے نہیں کی جا سکتی۔ پوسٹ مارٹم کے بغیر نعش لے جانے والے ورثاء کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ پوسٹ مارٹم کے ذریعے موت کی وجہ کا تعین کیا جاتا ہے اور جب گولی کا نشان واضح ہے تو پھر پورا جسم کھولنا ضروری نہیں۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, پوسٹ, پاکستان, موت, خان, خصوصی, دل, سردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ Nasiwise عمومی سائنس 111 06-10-11 04:36 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 02:54 PM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger