واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر کی شہادت پر مختلف سیاسی شخصیات کی امین فہیم سے تعزیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:38 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بینظیر کی شہادت پر مختلف سیاسی شخصیات کی امین فہیم سے تعزیت

بینظیر کی شہادت پر مختلف سیاسی شخصیات کی امین فہیم سے تعزیت

بینظیر کی شہادت پر مختلف سیاسی شخصیات کی امین فہیم سے تعزیت



کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر وائس چیئرمین مخدوم امین فہیم سے کراچی میں ان کی رہائشگاہ پر صوبائی وزیر خزانہ و اطلاعات دیوان یوسف نے ملاقات کی اور پاکستان پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کی تعزیت کی مخدوم امین فہیم سے جمعہ کو عبدالکریم ڈھیڈی، روشن جونیجو کے علاوہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھی ملاقات کی اور تعزیت کے ساتھ ساتھ مخدوم امین فہیم کی خیریت دریافت کی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, بے نظیر, دریافت, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
علی ایاز فخری کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماﺅں اور فلمی شخصیات کی شرکت گلاب خان خبریں 0 17-12-10 07:37 AM
فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 02:03 PM
ڈاکٹر فاروق ستار سے والد کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیتڈ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:52 AM
نوڈیرو میں آصف زرداری سے ممتاز شخصیات کی تعزیت ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:58 PM
سانحہ کراچی پر فرانس میں مقیم سیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger