| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 27/ دسمبر 2007ء کو بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ملک بھر میں بینکوں کی 699/ شاخوں کو جلایا یا پھر نقصان پہنچایا گیا ہے اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی طور پر بینکوں کی 699/ شاخوں کو نقصان پہنچا ہے جن میں سے 409/ برانچز کو جزوی طور پر نقصان پہنچایا جبکہ 290/ برانچز مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں اس کے علاوہ 148/اے ٹی ایمز (ATMs)کو بھی نقصان پہنچا ہے اس صورتحال کے نتیجے میں بینکوں کو ہونے والے نقصان کا تخمینہ تقریباً 1.2بلین روپے لگایا گیا ہے صوبہ سندھ میں بینکوں کی سب سے زیادہ شاخوں کو نقصان پہنچا۔ صوبہ سندھ میں 521/ برانچز کو نقصان پہنچا جبکہ صوبہ پنجاب میں 164/ برانچز، صوبہ سرحد میں 7/ اور صوبہ بلوچستان میں 7/ برانچز کو نقصان پہنچا بینکوں نے اس صورتحال میں ضروری انتظامات کرکے متاثرہ برانچز کے آپریشنز کو جاری رکھا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, مکمل, صوبہ, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں | lordforkland | گپ شپ | 13 | 10-04-11 07:57 AM |
| برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 15-12-10 01:35 AM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |