واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر کی شہادت اور ترک، عراق کشیدگی ،تیل کی عالمی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 11:46 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بینظیر کی شہادت اور ترک، عراق کشیدگی ،تیل کی عالمی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کا امکان

بینظیر کی شہادت اور ترک، عراق کشیدگی ،تیل کی عالمی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کا امکان

بینظیر کی شہادت اور ترک، عراق کشیدگی ،تیل کی عالمی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کا امکان



کراچی، لندن (جنگ نیوز) پاکستان میں بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد غیریقینی سیاسی صورتحال اور ترک، عراق سرحد پر کشیدگی کے بعد تیل کی عالمی قیمتیں ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچنے کا امکان ہے جبکہ سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔ آئل ڈیلرز کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں پی پی پی کی چیئرپرسن اور اپوزیشن رہنما بینظیربھٹو کے قتل کے بعد تیل کی قیمتیں دوبارہ بڑھ گئی ہیں اور اگر غیریقینی صورتحال برقرار رہی تو قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل کی ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اس سے قبل 21 نومبر 2007ء کو خام تیل کی عالمی قیمتیں 99.29 ڈالر فی بیرل کی ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہیں۔ گزشتہ روز عالمی منڈی میں نیویارک لائٹ سویٹ کروڈ آئل کے فروری کیلئے سودے 35 سینٹ اضافے کے ساتھ 96.35 ڈالر فی بیرل جبکہ لندن برنٹ کروڈ آئل کی قیمت 31 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.19 ڈالر فی بیرل رہی۔ دوسری جانب ایشیائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تین ڈالر کے اضافے کے ساتھ سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, لندن, نیوز, بے نظیر, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ پولیس کا کارنامہ ،تین سالہ بچی کیخلاف اسی سالہ نانی سمیت مقدمہ جاویداسد خبریں 2 11-11-10 01:32 AM
وزیرخزانہ بلوچستان کے گھر میں دھماکہ ،تین ملازم ہلاک جاویداسد خبریں 2 09-09-10 05:04 PM
اسلام آبادراولپنڈی میں شدید بارش ،نشیبی علاقے زیر آب،تین ہلاک وجدان خبریں 0 09-07-08 12:45 PM
تمام زرعی اشیا ء پر ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم ،تیل ،بجلی اور گیس پر سبسڈی مر مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 10:41 PM
کراچی،لانڈھی میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص ہلاک،تین زخمی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger