| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور ۔۔۔۔۔۔۔ حکومت پنجاب نے 27 دسمبر بروز جمعرات کی شام لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے پی پی پی کی چیئرپرسن و سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو پر فائرنگ اور خود کش بم دھماکہ کرنیوالے دونوں افراد کی شناخت میں مدد دینے والوں کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں پیر کی شام ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب جسٹس (ر) اعجاز نثار نے کہا ہے کہ مختلف ٹی وی چینلز نے دو افراد کے ویڈیو کلپس دکھائے ہیں جن میں سے ایک نے پستول تان رکھا ہے جبکہ دوسرا سفید چادر اوڑھے ہوئے ہے۔ جن کے بارے میں میڈیا کا موقف ہے کہ یہ لوگ محترمہ بینظیر بھٹو پر فائرنگ کرنے اور خود کش بم دھماکہ کرنے کے واقعہ میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص بھی ان دونوں افراد کی شناخت میں مدد دیگا اس کو مجموعی طور پر ایک کروڑ روپے اور جو شخص دونوں میں سے کسی ایک شخص کی شناخت میں معاونت فراہم کریگا اسے فی کس 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں مبینہ حملہ آوروں کے بارے میں اطلاع دینے والے افراد کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور انہیں مکمل تحفظ بھی فراہم کیا جائے گا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| وزیر, لوگ, نثار, مکمل, انعام, اعلیٰ, دھماکہ, شناخت, شام, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| واہ رے قسمت۔۔۔۔۔ صدر آصف علی زرداری، ان کے بچوں اور بیگم نصرت بھٹو کی اربوں روپے کی لاٹری | گلاب خان | خبریں | 2 | 14-05-10 09:02 AM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 02:46 PM |
| اندرون سندھ سرچ آپریشن جاری،کروڑوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد،سیکٹروں گرفتار | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:49 AM |
| بینظیر پر فائرنگ اور دھماکا کرنے والوں کی شناخت پرایک کروڑ روپے انعام کا اعلان | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 11:23 AM |