| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
برسلز. . ... . .. . .بیلجئیم میں مسلم خواتین کی ایک بڑی تعداد نے حجاب پہننے کے حق میں سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ،جس میں مطالبہ کیاگیا کہ طالبات کو اسکولوں میں بھی حجاب پہننے کی اجازت دی جائے۔موومنٹ آف انڈی پینڈنٹ رائٹس کے تحت کیے گئے اس مظاہرے میں شریک خواتین اورطالبات حجاب کیے ہوئے تھیں ۔مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پردرج تھا کہ اسکولوں میں حجاب پہننے پرپابندی نے مسلم طالبات کے لیے تعلیمی اداروں کے دروازے بند کردیے ہیں۔اینٹ ورپ کے تمام اسکولوں میں حجاب پردو ماہ پہلے ہی پابندی عائد کی گئی ہے۔شرکا سے خطاب میں رہ نماوں نے کہا کہ لباس پہننا انسان کا انفرادی حق ہے جسے حکومت نہیں چھین سکتی۔
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــ روزنامہ جنگ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (14-11-09), فاروق سرورخان (14-11-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), نیلم خان (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), سیلانی (14-11-09), عامرشہزاد (15-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ اگر سیکولر ازم کا مطلب ہے سب کو مذہبی آزادی تو پھر حجاب پر پابندی کیوں؟ کسی کو زبردستی نقاب کروانے پر پابندی کی منطق تو سمجھ آتی ہے ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (14-11-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), سیلانی (14-11-09), عامرشہزاد (15-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نقاب پہننا کس مذہب کا حصہ ہے ؟ دو چار حوالہ مل جائیں تو نوازش ہوگی۔
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (14-11-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
چلیے مان لیجیے نقاب پہننا کسی مذہب کا حصہ نہیں، یہ صرف لباس کی ایک قسم ہے ایسی صورت میں افراد کے ایک گروہ کو کسی خاص قسم کا لباس پہننے کے لیے مجبور کرنا یا انہیںان کے پسندیدہ لباس پہننے سے روکنا اخلاقی یا قانونی لحاظ سے کتنا درست ہے؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by یاسر عمران مرزا; 14-11-09 at 12:28 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا اثباتیہ بیان بہت ہی اچھا لگا۔ حقیقت پسندی ہو تو ایسی ہو۔
![]() چہرہ کا نقاب جیسے ایک ثقافتی ورثہ کو مذہبی رنگ دینا کس طور درست ہے؟ کچھ روشنی ڈالئے ۔۔۔ آپ شاید مذاق کررہے ہیں ، میں سنجیدہ ہوں۔ اس پر جامعۃالازہر کا فتوٰی یقیناً اصحاب دیکھ ہی چکے ہونگے؟ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری کچھ بولنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ فاروق بھائی ۔ ۔ دیگر بھائیوں کے سوالات کے جوابات دے دیں گے تو فاروق بھائی کو اپنے ہی سوال کا جواب بھی مل جائے گا۔ ویسے تو یہ سوالات بھی جوابات ہی ہیں در حقیقت اگر فاروق بھائی سمجھنے کی کوشش کریں۔ لیکن یاسر بھائی کا سوال اپنی جگہ ایک علحدہ اہمیت رکھتا ہے
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (14-11-09) |
|
|
#9 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
حجاب کی بات کیجئے، مناسب لباس کی بات کیجئے کہ باہر نکلنے کے لئے یہ دنیا کے تمام ملکوں کا کہیں ان لکھا اور کہیں لکھا ہوا قانون ہے۔ لیکن چہرہ کی نقاب کی بات کیجئے تو کم از کم ایک عدد متفقہ حوالہ ساتھ ہونا چاہئیے۔ آپ نے اس نکتہ کو واضح کرنے کے لئے جو سوالات کئے ان پر آپ کا شکریہ ![]() والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 14-11-09 at 11:21 PM. |
||
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() خیر دوبارہ سے میرا پہلا مراسلہ پڑھیے۔ میں نے حجاب پر پابندی پر استعجاب کا اظہار کیا تھا اور یہ کہا تھا کہ کسی کو زبردستی نقاب کروانے پر پابندی ہو تو بات سمجھ میں بھی آتی ہے۔ میں نے کہاں کہا کہ نقاب مذہب کا حصہ ہے یا اس کو ہونا چاہیے۔ دوبارہ سے پڑھ لیجیے۔ ویسے 52 سال زیادہ عمر تو نہیں ہوتی ![]() (مذاق کر رہا ہوں۔ آپ کے ساتھ دل لگتا ہے میرا) |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شائد آپ یہ یقین نہیں کریں گے کہ ان قوانینکے پیچھے عام طور پر مسلمان ہی ہوتے ہیں۔ وہ اس لئے کہ ایک تو مسلمانوں کی بڑی تعداد اس نقاب زدہ حجاب کو اس لئے قبول نہیں کرتی کہ اس کا حکم قرآن میں نہیں پایا جاتا۔ اسی لئے ایسے مسلمان قرآن حکیم کے احکامات کی روشنی میں اپنے نمائندوں کو لکھتے ہیں یا معلومات فراہم کرتے ہیںکہ اس قسم کا حجاب جس میںچہرہ ڈھکا ہو کسی اسلام کا حصہ نہیں ہے لہذا پیلک سیفٹی کی وجہ سے حجاب مع نقاب کی اجازت نہ دی جائے۔ اس معلومات کا تعلق مناسب طریقہ سے اپنے آپ کو ڈھانپنے سے نہیں بلکہ یہ صرف نقاب زدہ حجاب تک محدود ہوتا ہے۔ اس سے کسی قسم کی جذباتی ٹھیس محسوس کرنا یا عوام کے جذبات بھڑکانا ایک نامناسب عمل ہے۔ مقصد اس کا دل آزاری نہیںبلکہ ایک ایسے عمل کو حوصلہ شکنی کرنا ہے جس کا جواز مذہب میں موجود نہیں ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے چچا جان وہ حجاب کے حق میں مظاہرہ کر رہے تھے۔ نقاب اتروایا۔ اب حجاب پر اعتراض ۔ کل کلاں کو کسی اور چیز پر نہ فتوی لا دینا
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (14-11-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
حجاب مع نقاب کا جواز مانگتا ہوں۔ مناسب لباس کو حجاب نہیںکہتے۔ اگر کہتے ہیں تو پھر تو مردوں کا مناسب لباس بھی حجاب کہلائے گا
جی؟ محترم بھتیجے بدر طالب علموں سے صرف سوالات کی توقع رکھئے ، فتوی دینا یعنی قانون بنانا تو صرف اور صرف ایک قانون ساز مجلس شوری کا کام ہے۔ یہ اور بات ہے کہ کچھ لوگ صرف اپنی تعلیم کی بنیاد پر قانون سازی یعنی فتوی بازی اپنا پیدائشی حق سمجھ لیتے ہیں ؛) اس سے بھی بڑھ کر وہ لوگ ہیں جو ملکی قانون موجود ہوتے ہوئے بھی اپنے ہی جیسے لوگوں کے پاس قانون بنوانے یعنی فتوی لینے پہنچ جاتے ہیں ![]() والسلام
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہ جی نا چچا۔ بات کو نہیں پھیرو۔ بیلجیم میں خواتین نے حجاب کے حق میں مظاہرہ کیا۔ میں نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ سیکولر ملکوں میں حجاب پر کیوں پابندی ہے حآلانکہ سیکولر ازم کو تو مذہبی آزادی کا نام دیا جاتا ہے۔ میں نقاب کی تو بات ہی نہیں کر رہا۔ آپ حجاب پر آئیں۔ اور اس کے حوالے سے اصل موضؤع پر بات کریں
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (18-11-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق بھائی السلام عیلکم
آپ نے بہت سی جگہ پر لکھا کہ حجاب عورتوں کو اپنی مرضی سے کرنا چائیے اگرجس عورت کا دل کرے وہ حجاب کرے لے جس کا دل نہ کرے وہ نہیں کرے یہ عورت کی اپنی مرضی ہونی چائیے کوئی کسی عورت کو زبردستی پردہ نہیں کروا نہیں سکتا اور جو کسی کو زبردستی کرواے وہ انتہا پسند اور دہست گرد ہیں تو فاروق بھائی یورپ اور امریکہ میں تو جہموریت ہے تو وہاں پر لوگوں کو پورے حقوق کیوں نہیں دیے جاتے اگر کوئی عورت وہاں پر حجاب کرنا چاہتی ہے تو اسے کیوں نہیں کرنے دیا جاتا کہی وہ بھی تو انتہا پسند دہست گرد تو نہیں ہو گئے فاروق بھائی بات ایک ہی ہے وہ عورت کو بغیر کپڑے کے تو پسند کر سکتے ہیں لیکن کپڑے میں نہیں |
|
|
|
| عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (15-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کورٹ, کوشش, کراچی, پسندیدہ, واقعات, قرآن, قرآن حکیم, لوگ, آج, آزادی, انسان, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, جاہل, حکم, خواتین, دل, سپریم, شناخت, عائد, عرض, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خواتین زندگی میں 100بار بالوں کا سٹائل تبدیل کرتی ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 28-05-11 03:26 PM |
| باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک | جاویداسد | خبریں | 0 | 15-12-10 07:41 PM |
| پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ | ابن جلال | خبریں | 1 | 14-10-10 07:56 AM |
| تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:27 AM |
| :::جاپانی ایوان زیر یں نے بحیرہ ہند میں امریکی جہازوں کو تیل دینے کافیصلہ کرلیا::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 11-01-08 02:49 PM |