واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیرون ملک سفیروں میں سے ہر پانچ میں سے ایک سفیر خاتون ہو گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 03:27 PM   #1
Member
اجنبی
 
instafotos's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 330
شکریہ: 2
24 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بیرون ملک سفیروں میں سے ہر پانچ میں سے ایک سفیر خاتون ہو گی

بیرون ملک سفیروں میں سے ہر پانچ میں سے ایک سفیر خاتون ہو گی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انکی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سے بیرون ملک تعینات کئے جانیوالے سفیروں میں سے ہر پانچ میں سے ایک سفیر خاتون ہو گی۔ اتوار کو یہاں پیپلز پارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کا معاشرے میں بڑا اہم کردار ہے اور ان کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہاکہ اس کے علاوہ وفاقی سیکرٹریز کے طور پر بھی خواتین کا تقرر کیا جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ اس کا مقصد قابل اور اہل خواتین کو ان کے جائز حقوق دلانا ہے تاکہ وہ احساس کمتری کا شکار نہ ہو سکیں۔
instafotos آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, معاشرہ, خواتین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آلودہ پانی، ناقص کھانا‘ ہزاروں سیلاب متاثرین پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا‘ تونسہ شریف میں بچہ جاں بحق گلاب خان خبریں 0 15-08-10 02:24 AM
خیبر پختونخواہ میں سکولوں کو تباہ کرنے والے گروہ کا انکشاف حیدر خبریں 4 28-04-10 09:55 PM
کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا ابن جلال خبریں 20 15-12-08 04:25 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:50 PM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 11:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger