| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیت اللہ محسود کا وزیرستان میں شاندار استقبال، جشن،40 دنبوں کا صدقہ۔
جنوبی وزیرستان (پاک نیٹ)تحریک طالبان کے سپریم کمانڈر بیت اللہ محسود کا جنوبی وزیرستان کے علاقے سام میں شاندار استقبال کیا گیا، راکٹ لانچروں اور بھاری توپوں سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے قبائلیوں نے ان کا استقبال کیا ، قبائلی روایات کے مطابق پگڑی اور ہار بھی پہنائے گئے، بیت اللہ محسود نے گزشتہ روز سام ، لدھا، کانی گرم، سلے روغہ، بدر اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا، سام میں قبائلیوں نے ان کا ہیرو کی طرح استقبال کیا۔ ہوائی فائرنگ کی تڑتڑاہٹ سے پوری وادی گونچ اٹھی۔ قبائلی عوام بیت اللہ محسود سے بغیر گیر ہونے کےلیے قطاروں میں کھڑے ہوکر انہیں چھومتے رہے۔ وزیرستان میں متحرک طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے امیر بیت اللہ محسود کی ہلاکت کی افواہوں کے غلط ثابت ہونے پر اور ان کی درازی عمر کے لیے مختلف مقامات پر جشن منایا ہے ۔ ایک طالبان کمانڈر کے مطابق اس موقع پر چالیس دنبوںکا صدقہ بھی دیا گیا۔ یاد رہے کہ کئی روز سے یہ افواہیں گردش میںتھیں کہ بیت اللہ محسود شوگر کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (05-10-08) |
![]() |
| Tags |
| پاک, موقع, اللہ, امیر, سپریم, شاندار, طالبان, صدقہ۔ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سورہ اخلاص غلط پڑھنے پر وزیر داخلہ کی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج | ALI-OAD | خبریں | 9 | 04-01-11 11:42 AM |
| بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:51 PM |
| وزیرستان:بم حملے میں عبداللہ محسود کا جانشین کمانڈر مسعودساتھی سمیت ہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-12-07 09:56 AM |
| قبائلی رہنماؤں کا اجلاس ،"تحر یک طالبان پاکستان" کے قیام کا اعلان ،بیت اللہ محسود امیر ہو نگے ،40 رکنی شوریٰ کی تشکیل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 08:52 AM |
| سوات شانگلہ کرم ایجنسی اور وزیرستان میں 301 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:20 PM |