| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (اسٹا ف رپورٹر) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل سید اقبال حیدر نے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس جسٹس رانا بھگوان داس کی رہائش گاہ کے باہر ان سے اظہار یکجہتی کے لئے جمع ہونے والے سول سوسائٹی کے افراد کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سچ کی آواز کو طاقت سے دبانا چاہتی ہے، سول سوسائٹی کے افراد کو اس لمحے گرفتار کیاگیا جب وہ رانا بھگوان داس کی رہائش گاہ کے باہر قومی ترانہ پڑھ رہے تھے، حکومت کو قومی ترانہ پڑھنا بھی پسند نہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کورٹ, کراچی, پاکستان, پسند, سپریم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|