واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائی، شیخ رشید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-09, 12:55 AM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائی، شیخ رشید

بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائی، شیخ رشید

سابق وزیر اطلاعات اور عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نےکہا ہےکہ بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائی۔ حکومت جو مرضی کرتی، کشمیر میں برسر پیکار تنظیموں کےبمبئی حملوں میں ملوث ہونےکا اعتراف نہ کر،تی یہ آبیل مجھےمار والی بات ہی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جرار سےفون پر گفتگو کرتےہوئےکیا۔ شیخ رشید احمد نےکہا کہ حکومت کا فرض ہےکہ وہ پاکستان کےاندر بھارت کی دہشت گردی سےپردہ اٹھائےاور عوام کو حقیقی صورتحال سےآگاہ کری۔ ایف بی آئی اور موساد پاکستان میں حالات بگاڑ رہی ہیں۔ یہ انتہائی پریشان کن بات ہےاور اس کا تدارک ضروری ہی۔ انہوں نےکہا کہ بھارت ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہےکہ مسئلہ کشمیر کو سرد خانےمیں ڈال دےمگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہو گا تاہم ضرورت اس بات کی ہےکہ مقبوضہ کشمیر کےحالات کو عالمی فورمز پر اٹھایا جائی۔ کشمیر کےاندر کےحالات میڈیا کےسامنےبہت کم آتےہیں۔ ایک سوال کےجواب میں انہوں نےکہا کہ کشمیر کےحریت پسند رہنمائوں کیلئےدعا گو ہوں کہ وہ متحد ہو جائیں تاہم میں اس پوزیشن میں نہیں کہ ان کےدرمیان اتحاد کیلئےکوئی کردار ادا کر سکوں۔ انہوں نےکہا کہ آئندہ آنےوالےوقت میں بھارت کےساتھ حالات بالآخر خراب ہونگی۔ شیخ رشید احمد نےدعوت و جہاد کےکارکنوں کےنام پیغام میں کہا کہ مایوسی کفر ہی، اللہ سےرابطہ رکھیں اور مقصد کےحصول کیلئےزندہ رہیں۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-09, 01:39 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,296
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائی، شیخ رشید

ارے بھائی جب حکومت میں ہوتے ہو تو کچھ کر نہیں‌پاتے اب شور کر رہے ہو کہ پھر حکومت میں‌شامل ہونے کا موقع مل جائے۔ چلو آپ کی بات مان لی دیکھتے ہیں‌اگر دوبارہ حکومت ملتی ہے تو آپ کیا کرتے ہو۔
سید راحیل علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سید راحیل علی کا شکریہ ادا کیا
waseemsv (03-03-09), طارق راحیل (09-03-09)
پرانا 09-03-09, 10:31 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائی، شیخ رشید

بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-09, 06:28 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی حکومتیں اور یہ تھریڈ کوئی بات بنتی نظر نہیں آتی
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-09, 07:09 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اینٹ کھانے کے بعد پتھر بچ گئے تو جواب دیا جائے گا!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-05-09, 01:47 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی دیا ہے جو اب جواب دین گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-05-09, 01:54 PM   #7
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کبھی دیا ہے جو اب جواب دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ سوال تو کریں جواب بھی مل جاۓ گا جی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-05-09, 02:23 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائے اور امریکہ کو ؟؟؟؟ اس بارے میں کوئ نہیں بولتا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-05-09, 03:25 PM   #9
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-05-09, 03:46 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اینٹ کا جواب اینٹ سےدیا جائے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-05-09, 03:47 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائے اور امریکہ کو ؟؟؟؟ اس بارے میں کوئ نہیں بولتا
امریکہ کیلئے پھول ہیں نا "بقول حکومت"
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورمز, فرض, پھول, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیر, نظر, موقع, اللہ, امریکہ, بھائی, جواب, شور, صورتحال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:41 PM
پتھر کا شہر مسافر دلچسپ اور عجیب 7 06-08-09 03:43 PM
پتھر کا سبق ابن آدم عمومی بحث 6 07-05-09 10:24 AM
کراچی، ہنگامہ آرائی، 4 ہلاک، 77 زخمی، آٹھ گاڑیاں نذر آتش ابن جلال خبریں 4 30-11-08 11:45 PM
ورسٹائل فنکارہ بننا مشکل سہی، ہدف حاصل کرکے رہوں گی، ماہا عبدالقدوس فن و فنکار 0 22-10-07 06:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger