واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھارت: پیٹرولیم مصنوعات میں 73پیسے کی کمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:38 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بھارت: پیٹرولیم مصنوعات میں 73پیسے کی کمی

بھارت: پیٹرولیم مصنوعات میں 73پیسے کی کمی

بھارت: پیٹرولیم مصنوعات میں 73پیسے کی کمی
کراچی(رپورٹ:…ج ر) بھارت نے پیٹرولیم مصنوعات میں 73پیسے کی کمی کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان منگل کو مہنگائی ختم کرو اسکیم کے تحت وزیر اعظم منموہن سنگھ کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں بھارتی وزیر پیٹرولیم نے کیا۔ جس میں 16اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات پر 73پیسے کی کمی کا اعلان کیا گیا۔ بھارتی وزیر پیٹرولیم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اس اعلان کے تحت مہنگائی کے بڑھتے ہوئے عمل میں کمی آئیگی۔ دریں اثنا بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے وزارت خوراک و تجارت کو حکم دیا کہ وہ پہلے اندرون ملک عوام کی ضروریات کو پورا کریں جبکہ وزیر اعظم نے اشیائے ضرورت کی چیزوں سے ریاستی ٹیکس 6ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 07:45 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر حکومت پاکستان عوام پر کاربن ٹیکس لگا کر مزید مہنگا کرنا چاہتی ہے ۔تمام ممبران کچھ اور نہیں کرسکتے تو پاک نیٹ کے ذریعے احتجا تو ریکارڈ کرواسکتے ہیں۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے آپ بھی حکومت پر پریشر بڑھائیں کہ تیل کی قیمت کم نہیں تو زیادہ تو نہ کی جائے
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 07:48 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو جناب احتجاج کرتے ہیں ویسے ان پر کچھ نہیں ہونے کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 07:49 PM   #4
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی شکریہ آپ احتجاج کرنے والوں میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئے
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 07:50 PM   #5
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاء اللہ بوندیں ملتی گئں تو سیلاب آءے گا
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 02:02 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سیلاب کو مزید چار سال انتظار کرنا ہو گا۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
راشد احمد (20-06-09)
پرانا 20-06-09, 05:23 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مزید چار سال
مزید چار سال کا فارمولا بھی بیان کردیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 02:11 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مزید چار سال کا فارمولا بھی بیان کردیں


یہ بھی ٹھیک ہے، امید تو چار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال کی بھی نہیں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-06-09)
پرانا 20-06-09, 03:26 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قوم نے جس طرح مشرف کی باقیات کو صاف کیا تھا امید ہے کہ اسی طرح‌ ان گندی مچھلیوں کو بھی نکال باہر کریں گے۔ اگر اپ باریک بینی سے 1990 اور 2008 کی سیاست کو دیکھیں تو شائد زمین اور آسمان کا فرق نظر آئے۔ تبدیلی تو آ رہی ہے لیکن شائد ہم ہی کچھ زیادہ رفتار کے قائل ہو چکے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-09, 04:26 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس سیلاب کو مزید چار سال انتظار کرنا ہو گا۔۔۔
میرا خیال ہے جب ملک آخری سانسیں لے رہا ہوگا تو انقلاب آجائے گا۔
چین، فرانس، اٹلی جب تباہی کے دھانے پہ تھے تو تحریکیں اٹھیں اور انقلاب آگیا اور یہ انقلاب پسماندہ طبقہ لے کر آیا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پیٹرولیم مصنوعات, پاکستان, وزیر, نظر, مہنگائی, اللہ, احتجاج, اسکیم, بھائی, حکم, درخواست, رفتار, سیاست, سال, صاف, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان پ تفسیر حیدر خبریں 0 19-09-08 06:35 PM
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کریگی تفسیر حیدر خبریں 0 17-08-08 12:37 PM
پیٹرولیم مصنوعات Real_Light خبریں 0 26-07-08 03:54 PM
بھارت:مہنگائی سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات میں 88پیسے کی مزید کمی عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:03 AM
پاکستان :پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے تین روپے اضافے کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger