| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھارت میں راہول گاندھی کو وزیراعظم بنانے کی تحریک زور پکڑ گئی، خلیجی اخبار
کراچی (فارن ڈیسک) آئندہ انتخابات میں کانگریس کے جنرل سیکرٹری راہول گاندھی کو آئندہ وزیراعظم بنانے کی تحریک نے زور پکڑ لیا ہے۔ گلف نیوز نے نئی دہلی سے اپنے نامہ نگار کی جو رپورٹ شائع کی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ گاندھی، نہرو خاندان کے وفادار وفاقی وزیر ارجن سنگھ راہول گاندھی کو ملک کے چوٹی کے منصب پر سرفراز ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کے مطابق ان میں اپنے باپ کی تمامتر خاصیتیں موجود ہیں، راہول گاندھی جو پہلی مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن بنے ہیں سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے صاحبزادے ہیں، اگرچہ 6 اپریل کو کابینہ میں تبدیلیوں کے موقع پر انہوں نے وزارت لینے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ ان کے مطابق وہ پارٹی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہاں بھٹو تو وہاں گاندھی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| وزیراعظم, نیوز, موقع, صاحبزادے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ قیادت کمزور ہوچکی، افغانستان میں فوجی کامیابی دیرپا نہیں، امریکی جائزہ رپورٹ | گلاب خان | خبریں | 0 | 17-12-10 07:45 AM |
| ’گو انڈیا گو ‘ کے نعرے، کشمیر یوں پر بھارتی ظلم جاری، من موہن سنگھ کا مذاکرات کرنے پر زور | جاویداسد | خبریں | 1 | 15-09-10 02:11 PM |
| ڈاکووں کی لاشیں گھومنے کا کلچر زوالفقار مرزا چیمہ نے پیدا کیا :وزیر قانون | جاویداسد | خبریں | 0 | 27-08-10 12:02 PM |
| نئی حج پالیسی اگلے ماہ سپریم کورٹ میں پیش کر دی جائیگی، وزیرمذہبی امور | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:22 PM |
| پاکستان کمزور حریف نہیں، ہرانے کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی، کمبلے | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:16 AM |