واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-09, 10:03 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

اسلام علیکم
امریکن آفشلز کہ رہے ھیں کے بھارت طالبان کو مدد فراہم کر رہا ھے، پاکستان میں دہشتگردی کے لیے،
Can the intel community defuse India-Pakistan tensions? | The Cable

ڈان نیوز رپورٹ
http://www.dawn.com/2008/08/26/nat9.htm
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (19-02-09)
پرانا 21-02-09, 06:21 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 13
کمائي: 275
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

وہ تو سہی ہے لیکن امریکن بھی کررہے ہیں اندر ہی اندر
chabi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
chabi کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-02-09)
پرانا 21-02-09, 02:22 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

آپ کی تو موجودہ گورنمنٹ ہے ہی امریکن پالیسی سپورٹر(حامی)
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-09, 02:54 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

تو کیا کیا جائے طالبان کے ساتھ ہماری حکومت بھی امریکن ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-02-09)
پرانا 22-02-09, 10:44 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

بھائی فی الحال تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیا کیآ جائے بہرحال ہمیں اچھی امید رکھنی چاہیے اور ھمیں کم از کم اپنا کام ایمانداری سے کرنا چاہیے اور محب وطن رہنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
سعود (23-02-09)
پرانا 23-02-09, 12:22 AM   #6
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

منموہن سنگھ بن شری گورمکھ لا-دین

Last edited by محمد الیاس; 23-02-09 at 12:25 AM.
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 07:30 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 13
کمائي: 275
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

اس حکومت کو کس نے کھڑا کیا ہے پاکستانی عوام نے کھڑا کیا ہے جب عوام کا دل بھرجاتا ہے تو اس حکمران کو کتا غدار بول کر امریکہ کے ہاتھوں اُتروا دیتے ہیں کسور کس کا پاکستانی عوام کا اُنہی لُٹیروں ڈاکوں کو دوبارہ اقتدار دیدیا اور کہا کہ لُوٹو اب تمہاری باری ہے پہلے لُوٹنے والے لُوٹ گٰے ہیں اب تمہاری باری یہ پاکستان کی ہی ہمت ہے جو چلا آرہا ہے
chabi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے chabi کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (23-02-09), رضی (23-02-09)
پرانا 23-02-09, 09:13 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : chabi مراسلہ دیکھیں
اس حکومت کو کس نے کھڑا کیا ہے پاکستانی عوام نے کھڑا کیا ہے جب عوام کا دل بھرجاتا ہے تو اس حکمران کو کتا غدار بول کر امریکہ کے ہاتھوں اُتروا دیتے ہیں کسور کس کا پاکستانی عوام کا اُنہی لُٹیروں ڈاکوں کو دوبارہ اقتدار دیدیا اور کہا کہ لُوٹو اب تمہاری باری ہے پہلے لُوٹنے والے لُوٹ گٰے ہیں اب تمہاری باری یہ پاکستان کی ہی ہمت ہے جو چلا آرہا ہے
بھائی میرے مسئلہ تو یہی ہے ہماری عوام بھولی ہے، پہلے مجھے یہ بتائیں کہ آج تک کبھی یہاں میرٹ پر ووٹنگ ہوئی ہے کیا، صرف برادری سسٹم اور جاگیردارانہ سسٹم چل رہا ہے۔۔۔۔۔ جب ہم میں سے یہ ہندو رسومات جائیں گی تب ہی ہم اچھے فیصلے لے سکیں گے ،
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 06:50 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
تو کیا کیا جائے طالبان کے ساتھ ہماری حکومت بھی امریکن ہے
آصف علی زرداری اگر آج پاکستان کے صدر بنے ہيں تو اس کی وجہ يہ ہے کہ ان کی پارٹی نے 18 فروری کے عام انتخابات ميں سب سے زيادہ ووٹ حاصل کيے تھے۔ يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے۔ اس حقيقت کا "بيرونی ہاتھ" اور "مغربی آقاوؤں کی سرپرستی" سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ جن لوگوں نے پاکستان کے دوردراز علاقوں اور لاڑکانہ اور نواب شاہ کے ديہاتوں ميں جا کر ووٹ ديے تھے، وہ امريکی نہيں بلکہ پاکستانی تھے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-02-09)
پرانا 23-02-09, 06:52 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : chabi مراسلہ دیکھیں
وہ تو سہی ہے لیکن امریکن بھی کررہے ہیں اندر ہی اندر

اگر امريکہ کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے تو پچھلی کئ دہايوں سے امريکہ پاکستان کو امداد دينے والا سب سے بڑا ملک کيوں ہے؟

ايک طرف تو امريکہ پر الزام لگايا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کو کمزور کر کے اس کے ايٹمی اساسوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ليکن يہ نظرانداز کر ديا جاتا ہے کہ جو چيز پاکستان کو کمزور کر رہی ہے وہ دہشت گردی اور اس کے نتيجے ميں پيدا ہونے والی بے چينی کی فضا ہے نا کہ امريکی حکومت جو کہ اب تک حکومت پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے ليے کئ ملين ڈالرز کی امداد دے چکی ہے۔ اگر امريکہ کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہوتا تو اس کے ليے دہشت گردوں کی کارواۂياں ہی کافی تھيں، امريکہ کو اپنے 10 بلين ڈالرز ضائع کرنے کی کيا ضرورت تھی۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 08:34 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

اقتباس:
يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے۔ اس حقيقت کا "بيرونی ہاتھ" اور "مغربی آقاوؤں کی سرپرستی" سے کوئ تعلق نہيں ہے۔
اس سے بڑا جھوٹ بھی کوئی نہیں ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-02-09)
پرانا 23-02-09, 08:37 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

اقتباس:
اگر امريکہ کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے تو پچھلی کئ دہايوں سے امريکہ پاکستان کو امداد دينے والا سب سے بڑا ملک کيوں ہے؟
یہ امداد پاکستان کو نہیں بلکہ حکمران ٹولے اور اپنے ایجنٹوں کو دی جاتی ہے جس کا بھگتان پاکستان کی غریب عوام ٹیکسوں اور مہنگائی کے بوجھ سے بھرتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-02-09)
پرانا 24-02-09, 12:13 AM   #13
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

Chabi صاحب کی بات درست ہے کہ اس میں امریکہ کا زیادہ کسور نہیں ہے۔ صرف وہ اتنا کرتےہیں کہ لوٹنے والوں‌کو ہی چابی دیتے ہیں کیونکہ ان کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔ یہ لُوٹنے والے امرکہ کے بتائے ہوئے لائحہ عمل پر کام کرتے ہیں کیونکہ ان کو اقتدار میں لانے کے لئے ان کا احسانمند رہنا پڑتا ہے جیسے کہ زرداری نے بوش کے سامنے کہا کہ میرے خاندان کی آپ نے ہمیشہ حفاظت کی ہے۔ اس طرح امریکہ اپنی طرف سے ان کو دھوکہ دے رہا ہے اور یہ لوگ پھر جواب میں اپنی ذاتی کمائی اور اقتدار کا لطف صحیح معنوں میں اُٹھانے کے لئے اپنے ملک کو پہلے اور پھر امریکہ کو دوسرے درجے کے دھوکے دیتے ہیں۔ اسکی زندہ مثال یہ ہے؛
کارگل کی لڑائی نوازشریف نے مجاہدین گروہوں اور فوج کی بیٹھک بُلا کر شروع کی اور پھر جب جنگ اپنے انجام کو پہنچنے لگا تو ہندوستان نے امریکہ کا دروازہ مجبور ہو کر کھٹکھٹایا، امریکہ نے نوازشریف کو وہاں بلا کر کہا کہ کارگل کے قبضہ کی ہوئی جگہ سے فوج واپس بلائے۔ نوازشریف نے پاکستان واپس آکر اس بات کو یوں رنگ دیا کہ میں پاکستان کو جوہری جنگ سے بچانے کے لئے فوج واپس بلا رہا ہوں۔ اب نوازشریف کُھلے عام یہ کہتے پھر رہا ہے کہ کارگل کی لڑائی پرویز مشرّف نے خفیہ طور پر شروع کی ہوئی تھی جسکا ان کو علم ہی نہ تھا۔ اسکے بعد پرویز مشرّف آیا تو شروع کے دنوں میں شیر کی طرح تھا پھر سیکولرزم کا شوشہ چھوڑا کہ کمال اتاترک نے ایساکیا تھا۔ پھر یہ مسئلہ نکالا کہ اسلامیات کو لازمی طور پر مکتب میں نہ سکھایا جائے۔ آخر میں اسکو صرف کُرسی کی ہوس لگی تھی اور فوج سے بھی نہیں جاتا تھا کہ وردی انکی کھال ہے۔ امریکہ نے اس کی دل و جان سے مدد کی جو کہ جمہوریّت (یعنی مفاد) کا علمبردار ہے۔ مشّرف نے جواب میں پاکستانیوں کی خوب جانیں لیں اور بے قصور لوگوں کے جتھّے گونتانامو بھجوا دیئے۔ ایک ایسے جوڑے کو اس نے امریکہ کے حوالے کیا تھا جو بازار سودا لینے گیا تھا۔ ہر طرف دھوکے کا بازار گرم ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-02-09)
پرانا 24-02-09, 10:58 AM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت طالبان کو مدد فراھم کر رھا ھے، پاکستان میں دھشتگردی کے لیے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد الیاس مراسلہ دیکھیں
Chabi صاحب کی بات درست ہے کہ اس میں امریکہ کا زیادہ کسور نہیں ہے۔ صرف وہ اتنا کرتےہیں کہ لوٹنے والوں‌کو ہی چابی دیتے ہیں کیونکہ ان کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔ یہ لُوٹنے والے امرکہ کے بتائے ہوئے لائحہ عمل پر کام کرتے ہیں کیونکہ ان کو اقتدار میں لانے کے لئے ان کا احسانمند رہنا پڑتا ہے جیسے کہ زرداری نے بوش کے سامنے کہا کہ میرے خاندان کی آپ نے ہمیشہ حفاظت کی ہے۔ اس طرح امریکہ اپنی طرف سے ان کو دھوکہ دے رہا ہے اور یہ لوگ پھر جواب میں اپنی ذاتی کمائی اور اقتدار کا لطف صحیح معنوں میں اُٹھانے کے لئے اپنے ملک کو پہلے اور پھر امریکہ کو دوسرے درجے کے دھوکے دیتے ہیں۔ اسکی زندہ مثال یہ ہے؛
کارگل کی لڑائی نوازشریف نے مجاہدین گروہوں اور فوج کی بیٹھک بُلا کر شروع کی اور پھر جب جنگ اپنے انجام کو پہنچنے لگا تو ہندوستان نے امریکہ کا دروازہ مجبور ہو کر کھٹکھٹایا، امریکہ نے نوازشریف کو وہاں بلا کر کہا کہ کارگل کے قبضہ کی ہوئی جگہ سے فوج واپس بلائے۔ نوازشریف نے پاکستان واپس آکر اس بات کو یوں رنگ دیا کہ میں پاکستان کو جوہری جنگ سے بچانے کے لئے فوج واپس بلا رہا ہوں۔ اب نوازشریف کُھلے عام یہ کہتے پھر رہا ہے کہ کارگل کی لڑائی پرویز مشرّف نے خفیہ طور پر شروع کی ہوئی تھی جسکا ان کو علم ہی نہ تھا۔ اسکے بعد پرویز مشرّف آیا تو شروع کے دنوں میں شیر کی طرح تھا پھر سیکولرزم کا شوشہ چھوڑا کہ کمال اتاترک نے ایساکیا تھا۔ پھر یہ مسئلہ نکالا کہ اسلامیات کو لازمی طور پر مکتب میں نہ سکھایا جائے۔ آخر میں اسکو صرف کُرسی کی ہوس لگی تھی اور فوج سے بھی نہیں جاتا تھا کہ وردی انکی کھال ہے۔ امریکہ نے اس کی دل و جان سے مدد کی جو کہ جمہوریّت (یعنی مفاد) کا علمبردار ہے۔ مشّرف نے جواب میں پاکستانیوں کی خوب جانیں لیں اور بے قصور لوگوں کے جتھّے گونتانامو بھجوا دیئے۔ ایک ایسے جوڑے کو اس نے امریکہ کے حوالے کیا تھا جو بازار سودا لینے گیا تھا۔ ہر طرف دھوکے کا بازار گرم ہے۔
آپ کے تجزئیے سے متفق ہوں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 11:01 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad - Digital Outreach Team US State Dept مراسلہ دیکھیں
آصف علی زرداری اگر آج پاکستان کے صدر بنے ہيں تو اس کی وجہ يہ ہے کہ ان کی پارٹی نے 18 فروری کے عام انتخابات ميں سب سے زيادہ ووٹ حاصل کيے تھے۔ يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے۔ اس حقيقت کا "بيرونی ہاتھ" اور "مغربی آقاوؤں کی سرپرستی" سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ جن لوگوں نے پاکستان کے دوردراز علاقوں اور لاڑکانہ اور نواب شاہ کے ديہاتوں ميں جا کر ووٹ ديے تھے، وہ امريکی نہيں بلکہ پاکستانی تھے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
میرے بھائی قوموں کو تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے، روس نے افغانستان پر حملہ دس سال بعد کیا تھا ، اور دس سال پہلے وہ افغانیوں کی مدد بھی کرتا رہا، افغانستان میں جو روس کرتا رہا آج وہی امریکہ پاکستان میں کر رہا ہے، آنکھیں کھولیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
digital, email, fawad, pakistan, کمال, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نیوز, مہنگائی, آج, الزام, امریکہ, اسلام, جھوٹ, جواب, دل, زرداری, سودا, طالبان, علی, عزیز, صحیح, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 19-09-08 12:51 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger