بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پار کرنے والے 17شہریوں کو گرفتار کرلیابھارتی فوج نے کنٹرول لائن پار کرنے والے 17شہریوں کو گرفتار کرلیا
بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پار کرنے والے 17شہریوں کو گرفتار کرلیابھارتی فوج نے کنٹرول لائن پار کرنے والے 17شہریوں کو گرفتار کرلیا
بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پار کرنے والے 17شہریوں کو گرفتار کرلیا
بھارتی فوج نیکنٹرول لائن پار کرکے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے والے17 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق سرحد پار کرنے والے افراد کے پاس سفری دستاویز نہیں تھے اور وہ پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے۔بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل اے کے ماتھر نے اے پی کو بتایا کہ گرفتار افراد میں تین مرد چار عورتیں اور 10 بچے شامل ہیں جو بھارتی علاقے میں اپنے گھروں کو واپس آرہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ تمام افراد نے 1990 میں شورش شروع ہونے کے بعد مقبوضہ کشمیر سے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی طرف ہجرت کرلی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام افراد شہری ہیں اسلئے ان کو پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔
بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|