| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 7 بم دھماکوں کے بعد کراچی میں ہائی الرٹ
کراچی (زیڈ ایف رپورٹ) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے 7 بم دھماکوں میں درجنوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کے واقعہ کے بعد کراچی میں ہائی الرٹ کردیا گیا اور شہر میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ کراچی سٹی پولیس کے سربراہ کے مطابق شہر بھر کی پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام عبادت گاہوں، تجارتی مراکز، اہم عمارتوں، ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹاپس کی سخت نگرانی کریں اور مشکوک افراد کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔ صوبائی سربراہ وسیم احمد نے کہا کہ ہماری زرا سے غفلت کے نتیجے میں دشمن اپنا کام کرسکتا ہے اس لئے انتہائی چوکس رہا جائے۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے مہینے میں براہ راست کوئی دھمکی موصول نہیں ہوئی ہے لیکن لوگوں کی جان و مال کا تحفظ ضروری ہے اس لئے پولیس کو شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کی خصوصی ہدایت کی گئی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پولیس, نظر, خلاف, خصوصی, رمضان, شہر, عبادت, صوبائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 07:52 AM |
| عدالتی نظرثانی کے واضح خدشات ،ریمنڈ پچھلی تاریخوں میں سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں کرسکا | گلاب خان | خبریں | 1 | 14-02-11 11:27 AM |
| منیب ، مغیث ڈاکو نہیں تھے : عدالتی کمیشن ،قبر کشائی کی تجویز۔فردوس عاشق میں نہ مانوں | جاویداسد | خبریں | 16 | 06-09-10 08:49 PM |
| ترقیاتی ادارے نے ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اسلام آبادکو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا | وجدان | خبریں | 0 | 11-02-08 10:25 AM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |