واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-09, 12:38 AM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت

بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت

بھارتی شہر رائچور کےایک مقامی زبان کےروزنامہ ”سدھی مانا“ میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی کی شان میں گستاخانہ کہانی کےساتھ تصویری خاکےکی اشاعت کےسبب شہر کےمسلمانوں نےسخت گیر احتجاج کیا۔ برہم ہجوم نےاخبار کےدفتر پر حملہ کر دیا اور قیمتی اشیاءاور تکنیکی اشیاءکو توڑ پھوڑ کر برباد کر دیا۔ بتایا جاتا ہےکہ روزنامہ ”سدھی مانا“ کےچیف ایڈیٹر بسواراج سوامی کو کل شب دفعہ 395A کےتحت گرفتار کیا گیا اور سوامی کو جوڈیشنل مجسٹریٹ کےروبرو پیش کیا گیا۔ اس سےقبل سابق رکن پارلیمنٹ عبدالصمد صدیقی اور مولانا سید شاہ تاج الدین قادری نور دریا سابق وقف صدور محمد نذیر احمد پنجابی، غوث محی الدین نواب چودھری، ظہیر احمد، جاوید الحق ایڈووکیٹ اور سینکڑوں افراد نےصدر بازار پولیس سٹیشن پہنچ کر سپرنٹنڈنٹ پولیس مسٹر ابھیشک گوئیل سےملاقات کر کےزبردست احتجاج کیا تھا۔ بعدازاں 11 بجےشب سابق چیئرمین ضلع وقف کمیٹی محمد رسول، بشیر الدین ایڈووکیٹ اور محمد علی بیگ آفیسر محکمہ امداد باہمی صدر بازار پولیس اسٹیشن پہنچ کر محمد علی بیگ کی جانب سےاخبار کےایڈیٹر بسواراج سوامی کےخلاف تحریری شکایت درج کروائی۔ اس کےبعد رات 12 بجےایڈیٹر بسواراج سوامی کو گرفتار کیا گیا۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (13-05-09)
پرانا 02-03-09, 06:55 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت

انڈین صحافیوں کو اس عمل کا انجام پتہ نہ ہو یہ تو ممکن نہی۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (03-03-09), طارق راحیل (02-03-09)
پرانا 02-03-09, 08:19 PM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت

جا گو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (13-05-09)
پرانا 19-03-09, 02:41 AM   #4
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت

یقینا یہ بہت بدنصیبی ہے، لیکن کیا اسکی وجہ صرف یہ نہیں کہ ہم سب مسلمانوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے دوری اختیارکرلی ہے۔ اللہ ہم سب کو کہنے اور سننے سے زیادہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-03-09), وجدان (21-03-09)
پرانا 19-03-09, 07:53 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارت، اخبار میں توہین رسالت پر مبنی خاکےاور کہانی کی اشاعت

اِسی انڈیا میں‌ڈاکڑ ذاکر نائیک صاحب جیے لوگ بھی موجود ہیں‌جو یقیناً اس فتنے کا سدباب کریں گے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-05-09, 03:18 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی پروگرام ایسا اب تک تو نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-05-09, 04:38 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علمی حملوں کا جواب علم سے دیا جا رہا ہے، آپ Peace TV دیکھیئے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-05-09, 04:31 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,189
شکریہ: 1,855
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہندوشایدراجپال کاحشربھول گیاہے
سام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پولیس, لوگ, ممکن, اللہ, احتجاج, اسلام, تاج, تحریری, جواب, رات, شہر, علی, صحافیوں, صدیقی, صدور, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان گلاب خان خبریں 0 19-02-11 04:44 AM
محبت، محبت، محبت، کیا ہے یہ محبت؟؟؟ ابو کاشان گپ شپ 13 04-04-08 09:51 AM
توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت وجدان خبریں 0 14-02-08 07:40 AM
فی الحال عدالت سے رجوع نہیں کررہے عمران فرحت، توفیق عمر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:52 AM
توہین عدالت پر چیف الیکشن کمشنرکیخلاف درخواست کی سماعت بعد میں کرینگے، جسٹس جاوید اقبال خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger