واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں،قاضی حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 08:31 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں،قاضی حسین

بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں،قاضی حسین

اسلام آ باد / لاہور (نمائندہ جنگ/ ایجنسیاں) متحدہ مجلس عمل کے صدر قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں ،انہوں نے کہا کہ وکلاء، سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی اور عوام کی جدوجہد کے نتیجے میں اسلامی انقلاب آئے گا ہم امریکہ، بھارت سمیت کسی بھی ملک سے دشمنی نہیں چاہتے مگر ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے عدل اور انصاف مانگتے ہیں معزول چیف جسٹس سمیت تمام ججز کو بحال کیا جائے ان کے بغیر آزاد عدلیہ کا تصور ناممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد بارایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد کچہری میں وکلاء سیاسی کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا قاضی حسین احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ساٹھ ججوں نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کر کے قوم، ملک سیاسی جماعتوں اور وکلاء کے سامنے ایک بہت بڑا چیلنج کھڑا کیا ہے معزول ججز نے اپنے حلف کی پاسداری کی ہے آمریت کے سامنے انکار کر کے انہوں نے قوم کے سامنے نئے راستے اور منزل کی نشاندہی کی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, اسلام, اسلامی, سپریم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی جماعتیں عدلیہ کی بحالی کا وعدہ پورا کریں،وکلا تنظیمیں عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 04:18 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM
سیاسی جماعتیں عدلیہ کی بحالی کامطالبہ منشورمیں شامل کریں،وکلا خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 08:46 AM
سیاسی جماعتیں فرد واحد کی آئینی ترامیم کی پارلیمنٹ میں توثیق نہ کریں،سپریم کورٹ کے سابق ججوں کا مطالبہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 08:33 AM
تمام سیاسی جماعتیں ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں تو خوشی ہو گی، شہباز شریف خرم شہزاد خرم خبریں 1 05-12-07 11:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger