واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بولٹن مارکیٹ میں جلاؤ گھیراؤ،پولیس و رینجرز کہاں تھی، الطاف حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-10, 10:42 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بولٹن مارکیٹ میں جلاؤ گھیراؤ،پولیس و رینجرز کہاں تھی، الطاف حسین

بولٹن مارکیٹ میں جلاؤ گھیراؤ،پولیس و رینجرز کہاں تھی، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ کراچی کے بعد جب شرپسند املاک کو آگ لگارہے تھے اس وقت رینجرز اور پولیس کو کہاں سے یہ احکامات دیئے گئے کہ گولی نہ چلائی جائے؟۔انہوں نے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کراچی کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل اعلیٰ عدالتی تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے۔جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں یادگار شہدا حق کے سنگ بنیاد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ملک میں اگر کوئی جماعت صحیح جمہوریت لاسکتی ہے تو ایم کیو ایم ہے اور اگر پاکستان کو کوئی سیاسی جماعت بچا سکتی ہے تو وہ بھی صرف ایم کیو ایم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو قومیں شہیدوں کی قربانیاں بھلا دیتی ہیں،ان قوموں کا نشان صفحہ ہستی سے مٹ جاتا ہے، اسلئے شہدا کی یہ یادگار انکی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتی رہے گی۔ایم کیو ایم کے یادگار شہدا حق کے سنگ بنیاد کی تقریب کے دوران سانحہ کراچی پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ جب میں نے پاکستان چھوڑا تھا تو مجھ پر کوئی مقدمہ نہیں تھا،اب مجھے بتایا جاتا ہے کہ مجھ پر72 مقدمات ہیں۔سانحہ کراچی کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی ادارے جب عوام کی جان و مال کی حفاظت نہیں کرپائیں تو دنیا کا ہر قانون سیلف ڈیفنس کی اجازت دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوم عاشورہ پر پولیس اور رینجرز اگر بروقت اقدام کرتی تو اتنا جانی و مالی نقصان نہ ہوتا اورجب شرپسندوں نے املاک کو آگ لگانا شروع کردی تھی تو اس وقت پولیس اور رینجرز دو گھنٹے کہاں غائب رہی۔انہوں نے سوال کیا کہ رینجرز اور پولیس کو کہاں سے یہ احکامات دیئے گئے کہ گولی نہ چلائی جائے۔انہوں نے کے کے ایف کے فنڈ سے پچاس لاکھ روپے شہری حکومت کو متاثرین بولٹن مارکیٹ کو دینے کا بھی اعلان کیا ۔انہوں نے کہا کہ آج تاجر برادری یہ کہنے پر مجبور ہے کہ انہیں خود حفاظت کیلئے اسلحے کے لائسنس دیئے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ سانحہ کراچی کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل اعلیٰ عدالتی تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے۔حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ صحافی حضرات،کیمرہ مینون اور فوٹوگرافروں کو اسلحے کے لائسنس اور بلٹ پروف جیکٹس فراہم کی جائیں۔ساری تاجر برادری کو بھی اسلحہ کا لائسنس فراہم کیا جائے۔جیو نیوز کے رپورٹر فہیم صدیقی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتا ہوں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (04-01-10), نیلم خان (07-01-10)
پرانا 03-01-10, 10:44 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی دیکھو پوچھ کون رہا ہے۔ ایم کیو ایم کی حکومت ہے کراچی میں اور یہ بیان
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-01-10), پاکستانی (04-01-10), مباح (06-01-10), طاھر (04-01-10)
پرانا 03-01-10, 11:20 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (07-01-10)
پرانا 04-01-10, 12:52 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چوری اور سینہ زوری کی مثال ہے بھائی۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-01-10), پاکستانی (04-01-10), یاسر عمران مرزا (07-01-10), نیلم خان (07-01-10), مباح (06-01-10), بزم خیال (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 08:49 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ کراچی کے بعد جب شرپسند املاک کو آگ لگارہے تھے اس وقت رینجرز اور پولیس کو کہاں سے یہ احکامات دیئے گئے کہ گولی نہ چلائی جائے؟۔انہوں نے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کراچی کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل اعلیٰ عدالتی تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے۔
یہ تو چیف جسٹس سے پوچھے وہ وزیر اعلٰی سے پوچھے جج کو فون کیا گیا اور انھوں نے گولی چلانے کا منع کیا ۔ کہ اس سے فساد بڑھے گا۔
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (04-01-10)
پرانا 06-01-10, 11:55 AM   #6
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آگ لگا کر پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا آگ لگی کیسے لگی آگ!
مذاق بہت اچھا کرتے ہیں یہ متحدہ ملعون مومنٹ والے!
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-01-10), یاسر عمران مرزا (07-01-10)
پرانا 06-01-10, 10:31 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مباح مراسلہ دیکھیں
آگ لگا کر پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا آگ لگی کیسے لگی آگ!
مذاق بہت اچھا کرتے ہیں یہ متحدہ ملعون مومنٹ والے!
بندےہمارے مرےاورالزام بھی ہم پر ۔ فرزند کراچی سید مصطفیٰ کمال کی "جھوٹوں" پرتاریخی لعنت دیکھئے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 12:50 AM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ جنگ اخبار کی خبر ھے اور انگلش اخباروں میں بھی لگی ھے آج ہی، تحقیق کرنی ہو تو بڑے شوق سے کریں۔ فوٹویں بھی ساتھ ہیں۔

ایم کیو ایم گورنر عشرت عباد بھائی کو سانحہ کراچی پر پیمنٹ ملے گی۔ کچھ سمجھ میں آیا،




لگے رہو تحقیقی بھائی

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 02:02 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین کی بات سے متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 11:29 AM   #10
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=فرحان دانش;254896]بندےہمارے مرےاورالزام بھی ہم پر ۔ فرزند کراچی سید مصطفیٰ کمال کی "جھوٹوں" پرتاریخی لعنت دیکھئے۔

جھوٹ کا اندھیرا چاہے کتنا گہرا ہو سچائی کی ایک کرن اسے ختم کرنے لیے کافی ہے کھبی ملے آپ کو آپکے ”کمال“ بھائی تو نام پوچھ لینا ان سے اس بندے کا جس کو مارنے کے انعام میں انکو کراچی کا ناظم بنایا گیا آپ زیادہ اُچھلیے مت ملعون مومنٹ کے ساتھ غداری کر کہ دیکھ لیجیے ٹکڑوں میں تقسیم لاش آپکی عزیز آباد کے کسی کچرا کنڈی میں پڑی ملے گی سمجھے!

ویسے آپ کے کونسے بندے مرے جہاں تک میرا خیال ہے ریموٹ کنٹرول حملہ عاشورہ کے جلوسوں میں ہوا پھر آپ کے بندے ان جلوسوں میں کیا کر رہے تھے؟

اور یہ فرزندِ کراچی سے آپ کی کیا مراد ہے سمجھانا پسند کریں گے؟
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-01-10), یاسر عمران مرزا (07-01-10)
جواب

Tags
کورٹ, کراچی, پولیس, پاکستان, یوم, نیوز, آج, ایم کیو ایم, الطاف حسین, اعلیٰ, جلد, دنیا, دعا, سپریم, عوام, عاشورہ, عدالتی, عزیز, غائب, صفحہ, صحیح, صحافی, صحت, صدیقی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
آسیہ بی بی کیس پر سلمان تاثیر کے موقف نے مذہبی حلقوں میں نفرت پیدا کی گلاب خان خبریں 2 08-01-11 04:15 AM
اسلام پھیلنے کیخلاف برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے ،پولیس افسر سمیت متعدد زخمی ، چار افراد گرفتار جاویداسد خبریں 5 10-10-10 12:59 AM
با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ویب سائٹس کا جائزہ 14 03-08-10 09:03 AM
میجر جنرل اطہر عباس آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل مقرر‘ میجر جنرل وحید ارشد آرمی چیف سیکریٹریٹ میں ڈ ی جی پلاننگ ہوں گے ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger