واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلٹ پروف گاڑیوں کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنٰی قرار دیدیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-07, 09:41 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلٹ پروف گاڑیوں کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنٰی قرار دیدیا گیا

بلٹ پروف گاڑیوں کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنٰی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(جنگ نیوز) وزارت خزانہ کے ریونیو ڈویژن نے تمام اہم افراد کے تحفظ اور سیکورٹی کے غرض سے درآمد کی جانے والی بلٹ پروف گاڑیوں کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے جبکہ اسی قسم کی گاڑیاں جو سیکورٹی یا حفاظت کے اغراض و مقاصد پورے نہیں کرتیں تاحال جاری نظام کے تحت ہی درآمد ہونگی، گزشتہ منگل کو وزارت خزانہ کے ریونیو ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے ایس آر او 1121(i)/2007 میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے کسٹم ا یکٹ 1969 کے سیکشن 19 میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے اہم افراد کی حفاظت اور سیکورٹی کے غرض سے درآمد کی جانے والی بلٹ پروف گاڑیوں کو کسٹم ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ سہولت پاکستان کسٹم ٹیرف کی پیڈنگ 8703 کے تحت دی گئی ہے جبکہ اسی قسم کی گاڑیاں جو سیکورٹی یا حفاظت کے اغراض و مقاصد پورے نہیں کرتیں تاحال جاری نظام کے تحت ہی درآمد ہونگی اور اضافی سیکورٹی لوازمات رکھنے پر 10 فیصد زائد انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, اسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:52 AM
پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں محمد کاشف حبیب Buy, Sell or Trade 37 26-10-10 01:29 AM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
بھارت۔ماؤ نواز باغیوں کے علاقوں میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 17 پولیس اہلکاربرطرف ابن جلال خبریں 0 17-10-08 04:28 PM
تمام زرعی اشیا ء پر ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم ،تیل ،بجلی اور گیس پر سبسڈی مر مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger