واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے سردار صالح بھوتانی کے نام پر غور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-07, 11:19 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے سردار صالح بھوتانی کے نام پر غور

بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے سردار صالح بھوتانی کے نام پر غور

کوئٹہ .......…بلوچستان میں نگران وزیر اعلیٰ کے لئے سردار صالح محمد بھوتانی اورصوبائی کا بینہ کے لئے کئی نام زیرغور ہیں ۔اعلیٰ سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان کی نگران کابینہ میں وزیر اعلیٰ کے لئے سردار صالح محمد بھوتانی جبکہ وزرا کے لئے ڈاکٹر عبدالمالک کاسی،امجد رشید، ادیبہ مگسی، غلام حید ر ناصر،جلیل خان دوتانی،سردار دھنی بخش لا شاری،ڈاکٹر عبدالعزیز قریشی اور دیگر نام زیر غور ہیں ۔ نگراں وفاقی کابینہ کیلئے بلوچستان سے سابق گورنر امیر الملک مینگل،سید فضل آغا،روشن خورشید بروچہ اور سردار اکبر ترین کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, وزیر, اکبر, امیر, اعلیٰ, خان, سردار, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے یا نہ کرنے پر سنجیدگی سے غور گلاب خان خبریں 0 20-12-10 06:48 AM
شمالی وزیرستان، حکومت کے حامی قبائلی جرگے کے 23 ارکان اغوا گلاب خان خبریں 0 20-12-10 06:43 AM
جنوبی وزیرستان: تین سکاؤٹس اغواء ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 02:03 PM
وزیرستان میں دو اہلکاروں کا اغوا!!!!!!! وجدان خبریں 0 27-12-07 10:38 AM
وزیر اعلیٰ بھوتانی کا بلوچستان کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 11:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger