| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلوچستان کے حالات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
پاکستان کے حالات ابھی ٹھیک نہیں ہوئے بلوچستان میں بھی صورتحال ابھی تک معمول پر نہیں آسکی ہے۔گزشتہ کئی عرصے سے بلوچ لبریشن آرمی اور دیگر مسلح مزاحمتی تنظیمیں متحرک ہیں جو قومی حقوق اور آزادی کے نام پر بے گناہ افراد کو قتل کررہی ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی ضلع مستونگ میں ایک ڈاکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کا قصور صرف اور صرف ایک پنجابی ہونا تھا۔اسی طرح کوئٹہ میں اب تک درجنوں پولیس اہلکاروں کوماردیا گیا ہے جن کا تعلق پنجاب سے تھا۔ اگر بلوچ لبریشن آرمی کو مارنا ہے تو حکومت کے کسی بڑے شخص کو مارے ‘ عام آدمی کو کیوں مارتے ہیں؟۔ اچھا تو دوستوں آپ بلوچستان کے بارے میں کیا جانتے ہیں اور اس بارے میں آپ کی آراء ہے کہ نئی حکومت کو کیا کرنا چاہیے۔ زین زیڈ ایف۔ کوئٹہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئٹہ, پولیس, آدمی, شخص, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 19-09-08 12:51 AM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |