واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلاول بھٹو زرداری دنیا کی مقبول ترین شخصیت بن گئے، امریکی سروے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 06:12 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلاول بھٹو زرداری دنیا کی مقبول ترین شخصیت بن گئے، امریکی سروے

بلاول بھٹو زرداری دنیا کی مقبول ترین شخصیت بن گئے، امریکی سروے

بلاول بھٹو زرداری دنیا کی مقبول ترین شخصیت بن گئے، امریکی سروے
واشنگٹن ۔۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مقبولیس میں صدر بش سے بھی آگے نکل گئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک امریکی جریدے کے سروے کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر مقبولیت میں امریکی صدر بش کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ امریکی صدارتی امیدواروں بارک اوباما اور ہیلری کلنٹن بھی مقبولیت کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری سے پیچھے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 11:19 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,631
کمائي: 42,178
شکریہ: 4,389
2,591 مراسلہ میں 5,556 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب یہ کیا چاہتے ہیں زرداری سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 11:25 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,158
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا سورس کیا ہے ؟
کہاں ہوئی ہے یہ انائونسمنٹ ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 12:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب جھوٹ‌بولتے ہیں۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟بلاول ابھی کل اس کھیل میں آیا ہے جنکو پیچھے چھوڑا ہے وہ ریٹائر ہونے والے ہیں۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-05-11), محمدعدنان (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 03:06 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ایسا ہی ہے تو امریکہ میں الیکشن پر کھڑا ہو جائے اور امریکی اسے امریکہ کا اگلا صدر منتخب کر لیں، کیا خیال ہے ، ہمیں نہیں‌چاہیے پی پی پی کا کوئی اور چول
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), نورالدین (11-05-11), محمدعدنان (11-05-11), بلال الراعی (12-05-11), سام (11-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11)
پرانا 11-05-11, 03:30 PM   #6
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 388
کمائي: 6,297
شکریہ: 99
302 مراسلہ میں 788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ
بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں بھی سبحان اللہ
روشنی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 05:04 PM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,866
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بکواس ہے اور سرا سر بکواس بلکہ چٹا جھوٹ ہے
آبی ٹوکول آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 08:28 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,851
شکریہ: 1,058
56 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ
بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں بھی سبحان اللہ:UOTE]
شھزادباجوہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 09:02 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,641
شکریہ: 50,033
10,124 مراسلہ میں 32,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی ایسی ریزن سمجھ تو نہیں آتی کہ جس کی وجہ سے اس کو پاپولر کہا جا سکے

خیر جی۔خدا جانے اس خبر کی حیثیت کیا ہے۔ کوئی سورس ہی نہیں ہے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 09:38 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایبٹ آباد حملے پر امریکیوں کو مبارک دینے پر زرداری کے لئے امریکی تحفہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11)
پرانا 11-05-11, 10:44 PM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,168
شکریہ: 5,036
1,496 مراسلہ میں 5,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اگر ایسا ہی ہے تو امریکہ میں الیکشن پر کھڑا ہو جائے اور امریکی اسے امریکہ کا اگلا صدر منتخب کر لیں، کیا خیال ہے ، ہمیں نہیں‌چاہیے پی پی پی کا کوئی اور چول
ایسا نہیں ہے بھائی بلکہ یہ ان کے مستقبل کی پلاننگ کا ایک حصہ ہے آئندہ اس کو آگے لایا جائے گا امریکہ میں نہیں بلکہ پاکستان میں، جھوٹ کا پلیدہ ہے یہ سروے پاکستان کی عوام کو بیوقوف بنانے کا ایک اور وار
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, کھیل, کیسے, کوئی, پیچھے, پاکستان, واہ, چھوڑا, چینل, چاہتے, منتخب, آیا, ایسا, اللہ, امریکہ, امریکی, ابھی, اسے, جائے, خیال, ریٹائر, زرداری, سورس, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شخصیت پرستی اور شخصیت پسندی Zullu230 گپ شپ 14 14-03-11 09:05 PM
مُتاثر کُن شخصیت سیپ عائلی زندگی 4 04-03-11 02:34 PM
::::: دوہرا چہرہ ، دوہری شخصیت ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 04-04-09 08:31 AM
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:57 AM
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 11:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger