واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بش کو جوتے مارنے والے عراقی صحافی کے حق میں اسلام آباد میں احتجاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-08, 04:51 AM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بش کو جوتے مارنے والے عراقی صحافی کے حق میں اسلام آباد میں احتجاج

بش کو جوتے مارنے والے عراقی صحافی کے حق میں اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد۔ امریکی صدر بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی منتظر زیدی کے حق میں جمعرات کو پاکستاان پروفیشنلر فورم (پی پی ایف ) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے کی قیادت جماعت اسلامی کے سنیٹر پروفیسر محمد ابراہیم، شوکت عزیز صدیقی ایڈووکیٹ، جمیل عباسی، حمیدا ایڈووکیٹ، حافظ وہاج سراج و دیگر کر رہے تھے ۔ مظاہرے میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے شرکت کی جنہوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر امریکی صدر بش کو جوتے مارنے والے عراقی صحافی منتظر زیدی کو امت مسلمہ کی طرف سے ان کے جرات کو سلام پیش کرنے کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے بش کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے ۔ بش جو جو یار ہے جو توں کا حق دار ہے ۔ منتظر زیدی جوتے مارو ہم تمھارے ساتھ ہیں کے نعرہ بازی بھی کی جبکہ جوتے اٹھا کر یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔

عراقی صحافی نے دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد کو جوتے مار کر غصے کا اظہار کیا ہے ہم ان کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ پاکستان پروفیشنلز کی طرف سے بلیو ایریا میں محمد علی جناح یونیورسٹی کے سامنے جناح ایونیو پر منتظر زیدی کے نام سے ایک پودا بھی لگایا گیا اور ان کی دیکھ بھال کی ذمہ داری محمد علی جناح یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو دی گئی ہے اور جو پودا منتظر زیدی کو خراج تحسین پیش کرتا رہے گا۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (19-12-08), معظم (22-12-08), عبدالقدوس (19-12-08)
جواب

Tags
فورم, پاکستان, اقوام متحدہ, احتجاج, اسلام, اسلامی, بینرز, علی, عزیز, صحافی, صدیقی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
بوٹوں ہی کی نہیں حکمرانوں کو جوتے پڑنے کی بھی آوازیں آرہی ہیں جاویداسد خبریں 0 26-09-10 07:56 PM
ٹئسٹ ٹیوب بے بی ذہنی استعداد میں کم نہیں ہوتے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 06-07-10 07:49 PM
کیا جانوروں میں بھی احساسات ہوتے ہیں ؟ فیصل ناصر گپ شپ 11 27-03-10 01:24 PM
حب:اوتل میں پولیس اہلکار کی فائرنگ،2بہنیں اور بھانجا ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger