| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 330
شکریہ: 2
24 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث برطانیہ میں ہوائی جہازوں ' گاڑیوں اور ٹرینوں اور بسوں کی رفتارسست کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کوخام تیل کی قیمت 142 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے بعد جہازوں کے پائلٹوں ' بحری جہازوں کے کپتانوں ٹرینوں اوربسوں کے ڈرائیوروں کو ان کی رفتارکم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے صرف موٹر وے بلکہ شہروں میں بھی کاروں اور بسوں کی رفتار آہتسہ کردی گئی ہے۔ رفتار آہستہ کرنے کا مقصد تیل کے استعمال کو کم کرنا ہے اور کم رفتار پرتیل بھی کم استعمال ہوتا ہے ۔ اس سے پہلے یہ اقدام 1973ء کے تیل کے بحران کے بعد کیاگیاتھا جس کے تحت امریکہ نے رفتار کی حد 55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود کردی تھی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| امریکہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جنوری سے قراقرم سمیت ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 31-12-10 04:57 AM |
| کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا | وجدان | کھیل اور کھلاڑی | 7 | 15-10-10 04:36 PM |
| قیدیوں کے جرائم پیشہ افراد سے رابطے ۔جیلوں میں موبائل جام سسٹم لگانے کا فیصلہ | جاویداسد | خبریں | 0 | 12-06-10 08:00 PM |
| وفاقی حکومت کابھارتی جیلوں میں 19پاکستانیوں کے پاگل ہونیکی تحقیقات کافیصلہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 08:02 AM |
| امپائرز کا فیصلہ اٹل نہیں،کھلاڑیوں کو تین اپیلوں کا حق دے دیا گیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 05-01-08 10:47 AM |