| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برطانیہ: ایئرپورٹ پر مسلم خواتین کا اسکیننگ سے انکار 2010-03-04 01:18:12 :تاریخ اشاعت لندن: برطانیہ سے پاکستان آنے والی دو مسلمان خواتین نے باڈی اسکیننگ سے انکار کردیا، ائیرپورٹ عملے نے خواتین کو طیارہ میں سوار ہونے سے روک دیا۔ مانچسٹر ائیرپورٹ کے ترجمان کے مطابق برطانیہ سے پاکستان آنے والی دو خواتین نے ائیر پورٹ پر باڈی اسکیننگ کرانے سے انکار کردیا جس کے بعد انہیں ہدایات کے مطابق طیارہ میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ ائیرپورٹ ٹرمینل ٹو پر مسلمان خواتین نے باڈی اسکیننگ سے انکار کی دینی اور طبی وجوہات ظاہر کیں۔ خواتین نے پی آئی اے پر ٹکٹس کے ہرجانے کا فیصلہ کیا ہے۔ متنازع باڈی اسکیننگ مشین کی تنصیب کے بعد مانچسٹر ائیرپورٹ پر یہ پہلا واقعہ ہے جس میں مسافروں نے باڈی اسکیننگ سے انکار کیا ہے۔ برطانیہ: ایئرپورٹ پر مسلم خواتین کا اسکیننگ سے انکار
__________________
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باڈی اسکیننگ کرانے میں تو کوئ حجت نہیں کرنی چاہیے یہ تو سب کی سیفٹی ہے۔ ورنہ لندن میں رہنے والے کیا نہیں کر رہے سب کو معلوم ہے
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لگتا ہے آپ نے اس فورم پر موجود ہارون اعظم کا یہ کالم نہیں پڑھا اسے پڑھیں اور لمحۂ فکر میں ڈوب جائیں ۔۔ عریاں دہشت گردی
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا فیصلہ کیا ان خواتیں نے اگر سب متحد ہو کر باڈی اسکیننگ سے انکار کردیں تو دنیا کو بھی مغرب مسلمانوں کے خلاف اس قبیح سازش کا پتا چلے ۔۔ جس سے شاید وہ اپنا یہ فیصلہ ببدیل کر لے۔۔
جبکہ ۔۔۔ انسانی حقوق کی تنظیم بگ برادر واچ نے کہا ہے کہ اگر خواتین نے فل باڈی اسکیننگ کیخلاف عدالت میں مقدمہ قائم کیا تو ان کی حمایت کریں گے۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اس باڈی اسکیننگ کے خلاف خود انگریزوں اور یورپین ز میں بھی غم و غصہ پایا جاتا ہے
جس کے خلاف حال ہی میں جرمنی ایئرپورٹ پر موجود مسافروں نے کس عجیب طرح سے احتجاج کیا Last edited by راجہ اکرام; 05-03-10 at 11:59 PM. وجہ: لنک کا خاتمہ ۔۔۔۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برطانیہ میں آدھے سے ذیادہ لوگ تو ننگے پھرتے ہیں اس کے خلاف کوئ نہیں بولتا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
مزید یہ خبر بھی دیکھیں ۔۔------------------------------۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کا یہ لکھ دینا ہی کافی تھا۔ اس قسم کے لنکس کی اس فورم پر کوئی گنجائش نہیں ہے۔ برائے مہربانی اس لنک کو فوراً یہاں سے ہٹا لیں۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی امید ہے کہ آپ آئندہ پاک۔نیٹ فیملی فورم پر اس طرح کا کوئی بھی لنک شئیر نہیں کریں گے،
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, php, فیصلہ, ہونے, ہے۔, ہدایات, کرانے, ٹو, پاکستان, واقعہ, والی, لندن, مسلم, مسلمان, مطابق, www, آئی, انکار, تنصیب, تاریخ, ترجمان, خواتین, طیارہ, عملے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین گولیاں گردگورنر سلمان کے جسم پر 26 گولیاں لگیں, پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ | گلاب خان | خبریں | 0 | 05-01-11 08:08 AM |
| ائیرپورٹس ہر خواتین کی جسمانی تلاشی ۔CCTvکیمرے نصب۔مانیٹرنگ کےلئے مرد اہلکار تعینات | جاویداسد | خبریں | 0 | 12-07-10 06:44 PM |
| کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے | پیاسا | خاص آفرز اور اعلانات | 43 | 26-10-08 03:30 PM |
| شکارپور، تین مسافرکوچوں پر فائرنگ،10سے زائد افرادزخمی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-05-08 12:28 AM |
| تین سو کارکن قتل ہوئے کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی، عامر خان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 08:04 AM |