واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برس سے کم عمر کے 5لاکھ افراد نااہلی بینیفٹ لے رہے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:20 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default برس سے کم عمر کے 5لاکھ افراد نااہلی بینیفٹ لے رہے ہیں

برس سے کم عمر کے 5لاکھ افراد نااہلی بینیفٹ لے رہے ہیں

برس سے کم عمر کے 5لاکھ افراد نااہلی بینیفٹ لے رہے ہیں



لندن (جنگ نیوز )پینتیس برس سے کم عمر کے پانچ لاکھ سے زائد افراد نااہلی بینیفٹ لے رہے ہیں۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ان افراد کا کہنا ہے کہ وہ کام کرنے کے لحاظ سے کافی بیمار ہیں۔ ان میں ’ذہنی اور غیر متوازن رویّے‘ کے حامل تین لاکھ افراد بھی شامل ہیں، یعنی نااہلی بینیفٹ لینے والوں کی تعداد بے روزگاری الاوٴنس لینے والے نوجوانوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے۔ ڈپارٹمنٹ ورک اینڈ پنشنز کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ مئی میں پینتیس برس سے کم عمر کے نااہلی بینیفٹ یا سنگین معذوری الاوٴنس لینے والوں کی کل تعداد 5لاکھ 4ہزار تھی جب کہ بے روزگاری الاوٴنس کے لیے 4لاکھ 43ہزار نے دعویٰ کیا۔ ڈی ڈبلیو پی کے ترجمان نے کہا کہ ساڑھے سات برس میں نااہلی بینیفٹ لینے والوں کی شرح اپنی انتہائی کم ترین سطح پر ہے اور طویل مدت کے لیے نوجوانوں کے بے روزگاری دعوے درحقیقت جڑ سے ختم ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اکتوبر 2008ء سے نااہلی بینیفٹ کی جگہ لینے والا نیا ایمپلائمنٹ اینڈ سپورٹ الاوٴنس دعووٴں کی شرح مزید کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ ادھر کنزرویٹو پارٹی کے شیڈو سیکرٹری برائے ورک اینڈ پنشنز نے کہا کہ نااہلی بینیفٹ کا بڑھتا ہوا مسئلہ بھی گذشتہ دس برس میں ویلفیئر کے کاموں میں حکومتی ناکامی کی ایک مثال ہے، حکومت نے کروڑوں پونڈ خرچ کرڈالے اور نتیجے میں کچھ بھی حاصل نہیں کرپائی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger