| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اسلام آباد(جنگ نیوز) صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس انہیں غیر قانونی طور پر ہٹانے کی کوشش کر رہے تھے اور اگر وہ ان کا راستہ نہ روکتے تو ملک مشکل کا شکار ہو جاتا۔ منگل کو ایک عربی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں صدر نے کہا کہ اگر سابق چیف جسٹس کو موقع مل گیا ہوتا تو ملک بدامنی کا سامنا کر رہا ہوتا۔ عام انتخابات کے بعد جو بھی سیاسی جماعت اقتدار میں آئے گی وہ اس کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں کیونکہ وہ لوگوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے رابطے رکھتے ہیں اور وہ مصیبت پیدا کرنے والوں میں سے نہیں ہیں۔ فوج کے ساتھ اپنی وابستگی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ وابستگی اب بھی قائم ہے مگر براہ راست نہیں۔ فوج انہیں یاد رکھے گی اور وہ مزید کچھ عرصے تک فوج کو یاد رکھیں گے۔ فوج کا کردار ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ امریکہ کی نہیں بلکہ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, نیوز, چینل, موقع, امریکہ, اسلام, خوش, راستہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میرے پی سی کے لیے مناسب اینٹی وائرس تجویز کیجیے | عبیداللہ عبید | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 07-03-11 12:38 PM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 06:25 PM |
| پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:13 AM |
| صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:18 PM |
| پیپلز پارٹی نے پہلے بھی ملک توڑا، اب بھی اسی ایجنڈے پر گامزن ہے،پر ویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:05 AM |