| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بارود سے بھری3گاڑیاں اسلام آباد میں داخل،رپورٹ
اسلام آباد...بارود سے بھری3گاڑیاں اسلام آباد میں داخل ہو گئی ہیں۔حساص اداروں نے قومی سلامتی کے اداروں کو رپورٹ دی ہے کہ اسلام آباد میں بارود سے بھری3گاڑیاں موجود ہیں جو دہشت گرد وارداتوں میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔ اس رپورٹ کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور گاڑیوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ ڈمپر اور بغیر کاغذات والی گاڑیوں کی سخت جانچ کی جائے۔ نمائندے کے مطابق اس سوال پر کہ سیکیورٹی ہائی الرٹ کے باوجود یہ گاڑیاں شہر میں کیسے داخل ہو گئیں پر ان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے یہ گاڑیاں پہلے ہی شہر میں موجود ہوں تاہم حساس رپورٹ کے مطابق یہ گاڑیاں اسلام آباد شہر میں موجود ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, ممکن, اسلام, تلاش, حکم, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں | ایس اے نقوی | خاص آفرز اور اعلانات | 227 | 29-05-11 11:43 PM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 0 | 18-06-10 04:01 PM |
| تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 4 | 15-09-09 10:44 PM |