واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


باجوڑ بم حملے میں تین اہلکار ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-08, 07:36 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post باجوڑ بم حملے میں تین اہلکار ہلاک

باجوڑ بم حملے میں تین اہلکار ہلاک

قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر ہونے والے بم حملے کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے بی بی سی کو بتایا کہ واقعہ جمعرات کی صبح صدر مقام خار سے تقریباً سولہ کلومیٹر دور بادیسے کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب سکیورٹی فورسز کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرائی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس دھماکہ کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کرلیا جبکہ انہوں نے دو ایمبولینس کو خار کی طرف جاتے ہوئے دیکھا۔

واضح رہے کہ باجوڑ میں مبینہ مقامی طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان بھاری ہتھیاروں سے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر فائرنگ ایک معمول سا بن گیا ہے تاہم ایک طویل عرصہ کے بعد سکیورٹی فورسز کے قافلے کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دھماکہ, طالبان, صبح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 12:39 PM
کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں تین گنا اضافہ ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 10:10 PM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 07:41 PM
خواتین میں کرتہ پہننے کا رواج جاویداسد گھر اور گھرداری 0 18-10-10 10:53 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger