واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بائیکاٹ نہ ہو تو چارٹر آف ڈیمانڈ کی 6 شرائط کی حمایت کرینگے، شجاعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 09:02 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بائیکاٹ نہ ہو تو چارٹر آف ڈیمانڈ کی 6 شرائط کی حمایت کرینگے، شجاعت

بائیکاٹ نہ ہو تو چارٹر آف ڈیمانڈ کی 6 شرائط کی حمایت کرینگے، شجاعت

بائیکاٹ نہ ہو تو چارٹر آف ڈیمانڈ کی 6 شرائط کی حمایت کرینگے، شجاعت
اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چارٹر آف ڈیمانڈ کمیٹی کی طرف سے دی گئی شرائط میں سے 6 شرائط منظور کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ حمایت کرے گی بشرطیکہ اس کمیٹی میں شامل جماعتوں کی طرف سے آئندہ الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کیا جائے۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ٹکٹیں تقسیم کرنے کا آغاز کرتے ہوئے کہی۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے گروپ نے جو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا ہے اس میں جو شرائط اب تک سامنے آئی ہیں وہ 10 /شرائط ہیں، ہم 6 شرائط پر انکی حمایت کرنے کیلئے تیار ہیں بشرطیکہ ان جماعتوں کی طرف سے ایک ہی وقت میں دونوں خبریں نشر کی جائیں اور اس میں یہ کہا جائے کہ 6 /ہماری شرائط منظور ہو چکی ہیں اور وہ انتخابات میں حصہ لیں گے اس شرط کے ساتھ ہم اسے حکومت کو ریکمنڈ کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے کہا کہ ہماری پارٹی نے الیکشن کے لیے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے اور ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ باقاعدہ شروع کردیا گیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مکمل, موقع, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسلسلہ میلادالنبی ص ۔ اگرمیلاد النبی بدعت ہے تو حیدر Rehan آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 10 09-02-11 12:47 PM
بھارت مزید دس ڈیم بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے،جماعت علی ابن جلال خبریں 0 11-10-08 03:50 PM
بجلی کا بحران،ادویہ کی صنعت برآمدات کاہدف پورا نہیں کر سکے گی ابو کاشان خبریں 0 17-01-08 12:22 AM
جماعت اسلامی نے بائیکاٹ کیا تو اسکی نشستوں پر امیدوار کھڑے کردینگے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger