| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنک صارفین کو بہت بڑی سہولت فراہم کرنے کاذریعہ ہے جس نے سروسز سیکٹر میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے بینکنگ سیکٹر کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے مگر صارفین کی جانب سے بعض اوقات اے ٹی ایم کے حوالے سے کچھ شکایات بھی موصول ہوتی ہیں جن میں اے ٹی ایم مشین میں بوقت ضرورت کیش کی عدم دستیابی کارڈ کے مشین میں پھنسنے اور صارف کو رقم وصول ہونے کے مشینی پیغام موصول ہونے مگر رقم نہ ملنے کی شکایات شامل ہیں۔ اس صورت میں صارف کو متعلقہ اے ٹی ایم کی بنک برانچ سے رابطہ کر کے اپنی مشکلات کا ازالہ کرنا پڑتا ہے چنانچہ اگر اے ٹی ایم مشین سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد ہو تو صارف اس کے بارے میں متعلقہ بینک میں کوئی ثبوت پیش نہ کر سکتا ہے جس سے بینک ہذا اس بات پر متفق ہوں کہ صارف کے پاس نقلی نوٹ اے ٹی ایم مشین سے ہی موصول ہوا ہے جس سے صارف کا مالی نقصان یقینی ہو جاتا ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ اے پی پی کے سٹافر کے ساتھ پیش آیا جس نے سولہ جنوری کو نیشنل بینک آف پاکستان شادمان چوک برانچ کی اے ٹی ایم مشین سے پندرہ ہزار روپے کیش نکلوایا اور کچھ روز بعد تئیس جنوری کو جب اس نے سازو سامان کی خریداری کے بعد دکاندار کو پانچ سو روپے والا نوٹ تھمایا تو دکاندار نے اسے بتایا کہ مذکورہ نوٹ جعلی ہے مگر نوٹ دہندہ کی جانب سے جب اے ٹی ایم مشین سے نوٹ موصول ہونے کی حقیقت بیان کی گئی تو دکاندار نے مارکیٹ کے دیگر دکانداروں سے رجوع کیا۔ جنہوں نے نوٹ کو جعلی قرار دیا۔ بعدازاں سائل نے بینک حکام سے رابطہ کیا تو انہوں نے اس کی ذمہ داری قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اے ٹی ایم میں رقوم کی منتقلی سے قبل بینک کرنسی نوٹوں کی ہر لحاظ سے چیکنگ کرتے ہیں اور اے ٹی ایم مشین سے جعلی کرنسی نوٹ موصول ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
یقیناً بینک کے اسٹاف میں سے کوئ اس کاروائ میں شامل ہے۔۔۔ رہی بات ای-ٹی-ایم کی تو وہ پاکستانی کرنسی سے اصلی اور جعلی سمجھنے سے قاصر ہے۔۔۔ بغیر اسٹاف کے یہ کام نہیں ہو سکتا - یہ الگ بات ہے کہ اسٹاف کو خود ہی نہ پتا ہو۔۔۔۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (11-09-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ واقعہ کل کا ہے 07 اپریل 2009
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | imran786leo (20-04-09), ام غزل (08-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کارڈ, پاکستان, پاکستانی, منتقلی, تحریر, صاف, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چینی کو آگ لگ گئی ،ایک شعلہ ایک سو پانچ روپے راکھ کرنے لگا | جاویداسد | خبریں | 22 | 10-11-10 08:21 PM |
| بارہ سو روپے | ابرارحسین | عمومی بحث | 1 | 03-09-09 03:42 PM |
| سو روپے کا نوٹ | حنا | عمومی بحث | 0 | 17-08-08 12:51 PM |
| سو روپے انعام | ابو عمار | قہقہے ہی قہقے | 3 | 18-05-08 05:19 PM |
| کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی،سیکورٹی گارڈ ساتھیوں کیساتھ15 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 08:38 AM |