واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:44 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار

اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار

اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار



کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ 18 فروری کے انتخابات میں پختون اے این پی کو کامیاب بنا کر دنیا کو یہ پیغام دیں کہ پختون محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینے والی امن پسند قوم ہے۔ اگر پختونوں نے یہ پیغام نہ دیا تو انہیں مزید تباہی سے دوچار ہونا پڑے گا۔ اے این پی لسانیت پر یقین نہیں رکھتی۔ ہم کسی کے ساتھ لڑائی جھگڑا نہیں چاہتے لیکن کسی کی غلامی کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ وہ جمعہ کے روز مظفر آباد کالونی لانڈھی میں ضلع ملیر کے زیراہتمام امان خٹک کی صدارت میں منعقد ہونے والے ورکرز اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر شاہی سید، حاجی محمد عدیل، زاہد خان، افراسیاب خٹک اور امین خٹک نے بھی خطاب کیا۔ اسفند یار ولی نے مزید کہا کہ ہم نے اپنی پچاس سالہ سیاسی جدوجہد میں کبھی بھی قوم کا سر،نگوں نہیں ہونے دیا ہے۔ ہم کبھی کبھی کرپشن میں ملوث نہیں رہے۔ ہم نے ملک میں رہ کر قوم کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کی ہے ہم نے ہر آمر کے سامنے کلمہ حق بیان کیا ہے۔ قوم کے حقوق کا سودا کبھی بھی نہیں کیا ہے۔ انہوں نے پختونوں سے اپیل کی کہ وہ انتخابات میں اے این پی کے ساتھ اتحاد کا عملی مظاہرہ کریں اور اپنی بقاء کو یقینی بنائیں۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, موقع, محبت, بھائی, سودا, صدارت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 09:31 AM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے فرحان دانش شعر و شاعری 3 25-11-09 06:07 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 07:31 PM
کیا پاکستان اور بھارت جنگ متوقع ہے؟ ووٹ پول Real_Light خبریں 2 30-11-08 02:01 PM
ووٹ کے ذریعے ثابت ہوگیا، پشتون انتہا پسند اور دہشتگرد قوم نہیں، اسفند یار عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger