واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اے اللہ ہمیں ہمیشہ کی طرح سچ لکھنے وبولنے کی ہمت عطافرما،عامرلیاقت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:23 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اے اللہ ہمیں ہمیشہ کی طرح سچ لکھنے وبولنے کی ہمت عطافرما،عامرلیاقت

اے اللہ ہمیں ہمیشہ کی طرح سچ لکھنے وبولنے کی ہمت عطافرما،عامرلیاقت

اسلام آباد (جنگ نیوز) اے اللہ ہمیشہ کی طرح ہمیں سچ کہنے اور لکھنے کی ہمت عطا فرما،سابق وزیر مملکت عامر لیاقت حسین نے اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل جیو کے دفتر کے باہر مشعل بردار ریلی اور احتجاجی کیمپ کے بعد رقت آمیز دعا کرائی ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس اورراولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلٹس کی کال پر ملک بھر میں نجی چینلز بالخصوص جیو اور اے آر وائی کی نشریات کی بندش کیخلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے میں نجی ٹی وی چینل جیو کے دفتر کے باہر براہ راست پروگرام ہم سب امید سے ہیں دکھایا گیا ،اس موقع پر مذکورہ پروگرام کے کردار سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے کہا کہ ہم نے ملک کی ترقی کے لیے لاتعداد منصوبے شروع کیے ہیں ہم نے اس ملک میں جمہوریت کو مضبوط کیا ملک کی معیشت مضبوط ہوئی بے روزگاری کا خاتمہ کیا میڈیا کو آزادی دی،اس احتجاجی پروگرام میں صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل راجہ پرویز اشرف ، عمران خان ، جے سالک کے علاوہ صحافیوں ، سول سوسائٹی اورطلباء کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, وزیراعظم, نیوز, چینل, موقع, مشعل, اللہ, اسلام, خان, دعا, عمران, عمران خان, عزیز, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں پرتشدد واقعات کیخلاف وکلا کااحتجاج،عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ میاں شاہد خبریں 0 17-04-08 11:24 AM
عرب دنیا میں تعلیمی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے،عالمی بینک کی رپورٹ عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 10:38 AM
غزہ میں اسر ائیلی جارحیت قابل مذمت ہے ،عالمی برادری نوٹس لے،اسلامی کانفر نس کا ہنگامی اجلاس عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 07:25 AM
جنوبی وزیر ستان میں فائر نگ کا سلسلہ رک گیا،عارضی فائر بند ی طے پاگئی ،قبائلی رہنما،فوجی تر جمان کی جانب سے تر دید عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 07:24 AM
صدر پرویز کا میج خراب ہوگیا،عام انتخابات قابل اعتبار نہیں ہوں گے،امریکی اخبارات عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 09:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger