واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 03-01-09, 05:04 PM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟
Attached Images
    
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (28-07-09), محمد الیاس (04-01-09), ابو عمار (05-01-09)
پرانا 03-01-09, 05:12 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟
Attached Images
    
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-01-09)
پرانا 03-01-09, 05:25 PM   #3

پرانا 03-01-09, 05:30 PM   #4

2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
محمد الیاس (04-01-09), ابو عمار (05-01-09)
پرانا 03-01-09, 05:38 PM   #5
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

یہ کون روکے گا
Attached Images
     
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (28-07-09), محمد الیاس (04-01-09), ابو عمار (05-01-09)
پرانا 03-01-09, 05:42 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

کون کرے گا داد رسی ان مظلوموں کی
Attached Images
     
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-01-09)
پرانا 03-01-09, 05:45 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

کون کرے گا انکی غم گساری
Attached Images
     
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-01-09)
پرانا 03-01-09, 05:49 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

کیا یہ یونہی مرتے رہیں گے
Attached Images
     
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-01-09)
پرانا 03-01-09, 05:57 PM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

کیا ہم سب بے حسی کی تصویر بنے ہونہی ظلم سہتے رہیں گے
Attached Images
     
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
محمد الیاس (04-01-09), ابو عمار (05-01-09)
پرانا 03-01-09, 06:01 PM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

آج اگر تم نہیں اٹھو گے تو کل تمھاری باری آئے گی۔
Attached Images
    
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (28-07-09), محمد الیاس (04-01-09), ابو عمار (05-01-09)
پرانا 04-01-09, 10:10 PM   #11
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

محرّم کا مہینہ ہے اور اسرائیل نے خود حملہ کر دیا ہے جسکو امریکہ نے کھلم کھلا اس کی اجازت یہ کہہ کر دی ہے کہ یہ اسرائیل کا اپنا معاملہ ہے اور وہ اس کو خود جس طرح چاہے حل کرے۔ اس سے بڑھ کر اسلامی قوّتوں کی توہین اور کیا ہوگی کہ وہ اس پر بھی خاموش تماشائی بن کر بیٹھیں۔ پاکستان کو امریکہ نے ڈرا دھمکا کر اور کھلونا جہازوں کے ذریعے دھماکے گرا کر مختلف جھگڑوں میں‌اپنے طور پر خوب پھنسا رکھا ہے۔ اب انکا خیال ہے کہ اسرائیل کو پہلے کی طرح کھلی چھوٹ دی جائے کہ وہ مسلمانوں کو نشانہ بناتا رہے۔ ان مسائل کے حل کو بھی نظر میں رکھتے ہوئے تمام مسلم ملکوں کو ایران، شام اور مصر کے ذریعے فلسطینیوں کی اس لڑائی میں ہر ممکن مدد کرنی چاہئے۔ اگر مسلمان اس محرّم کے مہینے میں‌ بھی مال اور جان کی مدد اس مقدّس زمین کے حصول کے لئے نہیں‌کرتے اور اسرائیل اور اس کی والدہ امریکہ کو مناسب جواب نہیں دیتے تو اس بات کو بھی یاد رکھنا ہوگا کہ ایک دن خدا کو بھی جواب دینا ہے۔ اگر آج یہ لوگ میدان میں نہیں مرنا چاہتے تو کل انکو بستر پر موت آکر رہے گی یا شائد اس بے غیرتی کے مظاہرے کی وجہ سے خدا کا عذاب ہی سب پر نازل ہوجائے۔ اسدفعہ اس کا موقع اسرائیل نے خود دیا ہے اور ایسا موقعہ پھر کم ہی مل سکتا ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (21-01-09)
پرانا 05-01-09, 01:48 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: mandi baha ud din pakistan
مراسلات: 4
کمائي: 96
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down جواب: جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟
اسلام علیکم
تمام بھائیوں کو سلام
امت مسلمہ جاگ رہی ہے مگر ان پر مسلط امریکی پٹھو ہمارے حکمران اپنے اقتدار کی ہوس مین سب کچھ بھلا چکے ہیں اللہ ان سے جان چھڑائے
آمیں
طارق محمود گجر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق محمود گجر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (05-01-09)
پرانا 05-01-09, 02:31 PM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

حکمران بھی تو ہمارے ہی لائے ہوئے ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (21-01-09)
پرانا 05-01-09, 08:57 PM   #14
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

یار میرے پاس تو الفاظ نہیں کہ اس کے بارے میں کچھ کہہ سکوں۔

افسوس مسلمان کس پستی میں گر گئے ہیں
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 11:55 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: جواب: اے ارض فلسطین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواب غفلت میں ہیں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق محمود گجر مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
تمام بھائیوں کو سلام
امت مسلمہ جاگ رہی ہے مگر ان پر مسلط امریکی پٹھو ہمارے حکمران اپنے اقتدار کی ہوس مین سب کچھ بھلا چکے ہیں اللہ ان سے جان چھڑائے
آمیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
""" ان اللہ لا یُغیر ما بقوم حتیٰ یُغیروا ما بانفسھم ::: اللہ تعالی اس قوت تک کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ قوم اپنی حالت نہ بدلے """"
ایسے حکمران ہم پر مسلط ہونے کا سبب ہمارے اپنے ہی اعمال ہیں میرے بھائی ، جب تک ہم اپنی گناہ اور نافرمانی والی حالت نہیں بدلیں گے ، اللہ تعالی ہماری ذلت و رسوائی والی حالت نہیں بدلے گا ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے """"" إذا تبايعتم بالعينة وأخذتم أذناب البقر ورضيتم بالزرع وتركتم الجهاد سلط الله عليكم ذلا لا ينزعه حتى ترجعوا إلى دينكم ::: اور جب تُم لوگ عینیہ کر کے خرید و فروخت کرنے لگو گے اور (کوڑوں کے طور پر ) گائے کی دُمیں استعمال کرنے لگو گے اور کھتی باڑی پر خوش رہنے لگو گے اور جہاد چھوڑ دو گے تو اللہ تُم لوگوں پر ذلت مسلط کر دے اور اس وقت تک نہیں اتارے گا جب تک تم لوگ اپنے دین کی طرف واپس نہیں آو گے """" سنن ابو داود ،
کسی کا شکوہ ؟ کیا ہم نے اپنی شخصیات کو اُس معیار پر کھڑا کر لیا ہے جہاں ہمیں اللہ کی مدد میسر ہو سکے ، فاسق و فاجر حکمرانوں ، متعصب و گمراہ راہنماوں اور منافقین اور کافروں کی مار سے نجات حاصل ہو سکے ،
چند روز پہلے تقریبا اسی موضوع پر مشتمل ایک پیغام ارسال کیا تھا ، لگتا ہے میری قوم نے اسے قابل توجہ نہیں جانا ،
""" پاکستانی کے نام """
اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنی حالت کا احساس کریں ، اور اللہ کے دین کی طرف واپس پلٹیں ، اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بلا مشروط اطاعت اختیار کر کے دُنیا اور آخرت کی ذلت سے نکلنے کی کوشش کا آغاز کریں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-01-09), ایکسٹو (26-01-09), شاہد جمیل حفیظ (20-01-09)
جواب

Tags
color, digital, email, fawad, فروخت, پاک, پاکستانی, وفا, لوگ, نظر, منافقین, آج, اقوام متحدہ, اللہ, امریکہ, اسلام, بچوں, تصویر, جواب, حل, خوش, خدا, غم, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger