واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-08, 08:40 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری
اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین میں تبدیلی کے تحت اب کوئی خاتون بھی پاکستا ن کی صدر بن سکتی ہے اور ایک روز بختاور یا آصفہ میں سے کوئی بھی صدربنے کا سوچ سکتی ہے ۔امریکی ٹی وی سے انٹرویو کی مزید تفصیلات کے مطابق صدر نے کہا کہ پاکستان کے آئین میں تبدیلی کے بعد ا ب ضروری نہیں رہا کہ صرف کوئی مرد ہی پاکستان کا صدر ہواب کوئی بھی خاتون صدر بن سکتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ ایک روزان کی کوئی بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن جائے ۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ طالبان پاکستان کے دشمن ہیں ۔۔۔ان کا کہنا تھا کہ جب امریکا انتہائی جدید ذرائع استعمال کرکے بھی اسمہ بن لادن کا پتہ نہیں چلا سکا تو پاکستان کو کیسے معلوم ہوسکتا ہے کہ وہ کہاں ہیں۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-08, 10:42 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,146
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

آہو پائی ملک تو ان کی جاگیر ہے نا جیسے مرضی جو مرضی کرو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-10-08), ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 07:17 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

اقتباس:
آہو پائی ملک تو ان کی جاگیر ہے نا جیسے مرضی جو مرضی کرو
یہ ان کی آخری حکومت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 07:22 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,146
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ ان کی آخری حکومت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سے دعا کریں کہ یہ لُٹیروں کی آخری حکومت ہو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 08:26 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

یہ آپ کی اور میری نہیں سولہ کروڑ عوام کی دعا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-10-08, 07:14 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

بے نظیر کے ایک انٹرویو میں اس نے کہا تھا کہ ہم حکومت کرنے کے لیے پیدا ہوتے ہیں میرے دادا نے حکومت کی، میرے باپ نے حکومت کی اور میں نے کی تو میری اولاد بھی کرئے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-10-08, 12:56 AM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری

اگر اسی طرح فرشتے ووٹ ڈالتے رہے تو یہی سب کچھ ہوتا رہے گا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, معلوم, بے نظیر, جواب, دعا, زرداری, طالبان, علی, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان کیلئے بنائی گئی مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس آج زرداری ہاوٴس میں طلب عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:07 PM
یورپی یونین کے مبصرین کی فاروق ستار اور ارکان رابطہ کمیٹی سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:50 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:26 AM
:::پیداوار میں کمی پر حکومت تحقیقاتی کمیٹی بنائے،ایل پی جی پروڈیوسرز::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 04:55 PM
سی پی این ای اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس ،میڈیا قوانین میں ترامیم مسترد عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:06 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger