ایل کے ایڈوانی کی کتاب میرا دیش میرا جیون کی رسم اجرا کی تقریب کراچی (رپ
ایل کے ایڈوانی کی کتاب میرا دیش میرا جیون کی رسم اجرا کی تقریب کراچی (رپ
ایل کے ایڈوانی کی کتاب میرا دیش میرا جیون کی رسم اجرا کی تقریب
کراچی (رپورٹ: ج ، ر)بھوپال بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی کے سابق صدر اور سابق ڈپٹی پرائم منسٹر ایل کے ایڈوانی کی کتاب میرا دیش میرا جیون کی رسم اجرا گزشتہ روز مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہوئی ہے ایڈوانی جی کی کتاب کی رسم اجرا کے پروگرام کا افتتاح مشہور دانشور گرو بابا رام دیو کے ہاتھوں ہوا۔ اس پروگرام میں بی جے پی کے مرکزی قائدین بھی شریک تھے اس موقع پر با با رام دیو نے اہل علم کو دعوت دی کہ وہ دیش سے محبت کو بڑھانے کے حوالے سے لکھیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|