| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سنگاپور…ایشیائی ٹریڈنگ میں خام تیل کی قیمت معمولی کمی کے بعد 93 ڈالر فی بیرل سے اوپر کی سطح پر دیکھی گئی۔ایشیائی مارکیٹ میں فروری کے لیے نیویارک خام تیل کی قیمت ٹریڈنگ کے دوران پانچ سینٹ کمی کے بعد 93 ڈالر26 سینٹ جب کہ لندن برینٹ کی قیمت چار سینٹ کمی کے بعد 92 ڈالر42 سینٹ رہی۔ خام تیل کی قیمت میں حالیہ اضافہ امریکا میں صارفین کی قوت خرچ میں اضافے کی خبروں کے بعد دیکھنے میں آیا۔ اس سے پہلے خام تیل کی قیمت 90 بیر ل یومیہ کے قریب تھی، تاہم امریکی صارفین کے قوت خرچ میں اضافے کی خبروں کے بعد اس میں دو ڈالر فی بیرل اضافہ دیکھا گیا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لندن, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روزانہ ایک چاکلیٹ بلڈپریشر میں کمی کاباعث | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 2 | 07-07-10 04:56 PM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 08:44 PM |
| ایشیائی مارکیٹ: خام تیل کی قیمت125 ڈالر فی بیرل سے اوپر | champion_pakistani | خبریں | 0 | 29-07-08 04:38 PM |
| عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت نئی بلند ترین سطح 112.48 ڈالر پر پہنچ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:43 AM |
| ایشیائی مارکیٹ:خام تیل کی قیمت113ڈالر سے اوپر کی سطح پر برقرار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:30 AM |