| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کیا گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | کنعان (15-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), یاسر عمران مرزا (14-02-10), ابو عمار (12-02-10), احمد بلال (17-02-10), سحر (12-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر ایک اور اینگل سے دیکھا جائے تو اس بیان سے عافیہ یا ان کے خاندان والوں کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔ وہ اس طرح کہ اس بیان سے تو ظاہر ہورہا ہے کہ اس خاندان کا طالبان سے تعلق یا رابطہ ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر عافیہ کے خاندان اور ہیومن رائٹس نیٹ ورک نے ان بیان کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ۔۔۔۔
کراچی (پ ر) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ ڈاکٹر فوزیہ یا ان کی فیملی نے طالبان گروپ سے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی ایسی کوئی بات کی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا نہ کرنے کی صورت میں پاکستان میں موجود امریکی قیدیوں کو قتل کردیا جائے گا۔ انتخاب عالم نے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کی فیملی نے ان کی رہائی کے لیے ہمیشہ قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے پُرامن جدوجہد کی ہے۔ آئندہ بھی اسی دائرے میں رہتے ہوئے جدوجہد کرنے کا عزم کیا ہے۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی قانونی طریقے سے ممکن نہیں ۔
ڈاکٹر عافیہ جنگی قیدی ہیں اور جنگی قیدی کی رہائی مقدمات سے نہیں ہوتی بلکہ جنگی قیدیوں کے تبادلے سے ہی ہوتی ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-02-10), عبداللہ حیدر (17-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب خود ہمارے حکمران ڈالروں عوض لوگوں کو بیچ کو اپنی کتاب میں فخریہ بیان کریں تو
وہ جنگی قیدی نہیں بیچا ہوا مال ہوتا ہے ۔۔۔ جبھی حکمران اس کیس میں خاموش ہیں ۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-02-10), ھارون اعظم (12-02-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اگر ڈاکٹر عافیہ کو رہا نہ کر دیا گیا تو پاکستانی حکومت کے ارکان ایک روٹی زیادہ کھائیں گے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوام ایک روٹی کم کر دیں گے کیا ؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-02-10), عبداللہ حیدر (17-02-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک لونڈی کا سر دو پتھروں میں کچلا ہوا ملا تو اس سے پوچھا کہ تمہارے ساتھ یہ کس نے کیا ؟ فلاں نے ، فلاں نے ؟ یہاں تک کہ ایک یہودی کا نام لیا ، تو اس نے اپنے سر سے ( ہاں میں ) اشارہ کیا ۔ وہ یہودی پکڑا گیا تو اس نے اقرار کر لیا تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا سر بھی پتھر سے کچلنے کا حکم دیا
صحیح مسلم خون کی حرمت قصاص و دیت کے مسائل بدلہ لینا ہمارہ حق ھے جب بھی جس کو جہاں موقع ملا ضرور لیں گے، انشاءاللہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (14-02-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
: سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ثقیف اور بنی عقیل ایک دوسرے کے حلیف تھے ۔ ثقیف نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے دو شخصوں کو قید کر لیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے بنی عقیل میں سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور عضباء ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی ) کو بھی اس کے ساتھ پکڑا ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس آئے اور وہ بندھا ہوا تھا ۔ اس نے کہا یا محمد ! یا محمد ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس گئے اور پوچھا کہ کیا کہتا ہے ؟ وہ بولا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کس قصور میں پکڑا اور حاجیوں کی اونٹنیوں پر سبقت لے جانے والی ( یعنی عضباء کو ) کس قصور میں پکڑا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بڑا قصور ہے اور میں نے تجھے تیرے دوست ثقیف کے قصور کے بدلے میں پکڑا ہے ۔ یہ کہہ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم چلے تو اس نے پھر پکارا یا محمد ، یا محمد ! اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہایت رحمدل اور مہربان تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پھر اس کی طرف لوٹے اور پوچھا کہ کیا کہتا ہے ؟ وہ بولا کہ میں مسلمان ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ بات اگر تو اس وقت کہتا جب تو اپنے کام کا مختار تھا ( یعنی گرفتار نہیں ہوا تھا ) تو بالکل نجات پاتا ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوٹے تو اس نے پھر پکارا یا محمد ، یا محمد ! ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم پھر آئے اور پوچھا کہ کیا کہتا ہے ؟ وہ بولا کہ میں بھوکا ہوں مجھے کھانا کھلائیے اور میں پیاسا ہوں مجھے پانی پلائیے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ لے ( یعنی کھانا پانی اس کو دیا ) ۔ پھر وہ ان دو شخصوں کے بدلے چھوڑا گیا جن کو ثقیف نے قید کر لیا تھا ۔ راوی نے کہا کہ انصار کی ایک عورت قید ہو گئی اور عضباء بھی قید ہو گئی ۔ پھر وہ عورت بندھی ہوئی تھی اور کافر اپنے گھروں کے سامنے اپنے جانوروں کو آرام دے رہے تھے کہ اس نے اپنے آپ کو بندھنوں سے آزاد کر لیا اور اونٹوں کے پاس آئی ، جس اونٹ کے پاس جاتی وہ آواز کرتا تو وہ اس کو چھوڑ دیتی ، یہاں تک کہ عضباء کے پاس آئی تو اس نے آواز نہیں کی اور وہ بڑی مسکین ( شریف ) اونٹنی تھی ۔ عورت نے اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کو ڈانٹا تو وہ چلی ۔ کافروں کو خبر ہو گئی تو وہ عضباء کے پیچھے چلے ( اپنی اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر ) لیکن عضباء نے ان کو تھکا دیا ( یعنی کوئی پکڑ نہ سکا کہ عضباء اتنی تیزرو تھی ) اس عورت نے نذر مانی کہ اے اللہ ! اگر عضباء مجھے بچا لے جائے تو میں اس کی قربانی کروں گی ۔ جب وہ عورت مدینہ میں آئی اور لوگوں نے دیکھا تو کہا کہ یہ تو عضباء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی ہے ۔ وہ عورت بولی کہ میں نے نذر کی ہے کہ اگر عضباء پر اللہ تعالیٰ مجھے نجات دے تو اس کو نحر کروں گی ۔ یہ سن کر صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( تعجب سے ) فرمایا کہ سبحان اللہ ! اس عورت نے عضباء کو کیا برا بدلہ دیا ( یعنی عضباء نے تو اس کی جان بچائی اور وہ عضباء کی جان لینا چاہتی ہے ) اس نے نذر مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ عضباء کی پیٹھ پر اس کو نجات دے تو وہ عضباء ہی کی قربانی کرے گی ۔ جو نذر گناہ کے لئے کی جائے وہ پوری نہ کی جائے اور نہ وہ نذر پوری کی جائے جس کا انسان مالک نہیں
صحیح مسلم نذر ( ماننے ) کے مسائل |
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (17-02-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 625
کمائي: 11,683
شکریہ: 0
344 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر عافيہ نہ تو جنگی قيدی ہيں اور نہ ہی يرغمال۔ اس کے علاوہ انھيں کسی فوجی عدالت ميں پيش نہيں کيا گيا۔ ان کے خلاف مقدمہ ايک عوامی عدالت ميں چلايا گيا اور انھيں وہ تمام حقوق فراہم کيے گۓ جو کسی بھی سول عدالت ميں پيش ہونے والے ملزم کو حاصل ہوتے ہيں۔
ڈاکٹر عافيہ کی شہريت کا ان کے خلاف مقدمے کے فيصلے سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ امريکی عدالتوں ميں مختلف شہريت رکھنے والے افراد پر مقدمے معمول کی کاروائ کا حصہ ہيں اور انھيں اس کاروائ کے دوران مساوی حقوق حاصل ہوتے ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ ميڈيا پر چلائ جانے والی مہم، لاتعداد اخباری کالمز اور سياسی بيانات نے اس کيس کو ميڈيا سرکس ميں تبديل کر ديا ہے جہاں حقائق اور شواہد کی بجاۓ جذباتيت اور غير منطقی گفتگو کو فوقيت دی جا رہی ہے۔ حقيقت يہی ہے کہ يہ دو ممالک کے مابين کوئ سياسی يا سفارتی معاملہ نہيں بلکہ ايک فرد کے خلاف قانون شکنی کا مقدمہ ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جھوٹی خبر مجھے یہ فتنہ اخبار کی خبر لگ رہی ہے ۔ جبکہ ڈاکٹر عافیہ کے خاندان نے اس بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کو طالبان سے کوئی تعلق نہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جناب فواد صاحب اگر آپ مسلمان ھو تو السلام علیکم ایسا میں نے کیوں لکھا کہ "اگر آپ مسلمان ھو تو السلام علیکم " شاید آپ سمجھ جائیں اگر سمجھ نہیں آئے تو پوچھ لیجئے گا میں کوشش کروں گا آپ کو سمجھانے کی، آپ نے جو لکھا ھے وہ میں نہیں مانتا اور مسلمانوں کی اکثریت بھی نہیں مانتی جو مانتے ہیں ان کے متعلق میں ابھی کچھ نہیں کہنا چاھتا، مسٹر فواد کیا یہ بتانا پسند کریں فگے بلکہ امریکہ کی صفائی میں کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی بہن کو 5سال کم و بیش افغان ٹارچر سیل میں کس امریکی قانون کے تحت رکھا گیا؟ اس پر انسانیت سوز مظالم کے دوران بلند ھونے والی چیخوں کا کیا جواب دیں گے آپ؟ جن کو سن کر ایوان رڈلی جیسی عورت بھی دنیا کے سامنے چیخ پڑی؟ آپ جو کچھ کہتے ھو ان میں الفاظ بہت خوبصورت استعمال کرتے ھو لیکن یہ یاد رکھو سچ کو لاکھ چھپاؤ اس پر خوشنما پردے ڈالو،جھوٹ کا ملمہ چڑھاؤ چاہے کچھ کرلو مگر سچ سچ ہی ھوتا ھے اور سامنے آکر رہتا ھے ، انتظار کریں آپ بھی اور میں بھی انتظار کرتا ھوں اس وقت کا جب اللہ تعالٰی حق کو اونچا کرے گا اور ظالم امریکی اور امریکی ایجنٹوں کی رسی کھینچے گا، انشاءاللہ، |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیارے, ڈاکٹر, لوگ, لمحوں, نظر, ماں, معلوم, ایمان, اللہ, اغوا, تلاش, تعلیم, جھوٹ, جیل, خبر, خدا, دبئی, دجال, راستہ, زرداری, علامتیں, عافیہ, صدیقی, صدر زرداری, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 13-01-11 09:31 AM |
| wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" | اویسی | تھانہ | 27 | 23-04-10 04:41 PM |
| پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک | ھارون اعظم | سیاست | 15 | 12-04-10 01:34 PM |
| تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 12:20 PM |