واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی بم باری کی جائے گی: ایران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-07, 08:40 AM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی بم باری کی جائے گی: ایران

اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی بم باری کی جائے گی: ایران

اگر اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی بم باری کی جائے گی: ایران

September 19, 2007


ایرانی فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر آپریشنز محمد علوی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو ایران جوابی بم باری کرے گا۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس نے بدھ کے دن محمد علوی کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کی ایران پر بمباری کی صورت میں ایران نے اسرائیل پر بم باری کا منصو بہ تیا ر کر رکھا ہے۔

ادھر وائٹ ہاؤس کی ترجمان ڈینا پیرینو نے کہا ہے کہ ایران کا بیان معا ملے کو سلجھانے میں مدد گار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنے ہمسا یوں سے برسرِ پیکار نہیں ہونا چاہتا۔

یہ رپورٹ ایسے وقت آئی ہے جب ایران ا ور مغرب کے درمیان ایران کے ایٹمی پر وگرام پر کشیدگی جاری ہے۔اتوار کے روز فرانسیسی وزیرِ خارجہ برنارد کوشنیئر نے کہا تھا کہ’ ہمیں بدترین صورتِ حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیئے اور وہ بدترین صورتِ حال جنگ ہے۔‘
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مقابلہ, ایران, حال, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 12-03-10 12:10 AM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 09:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 09:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger