واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


انٹارکٹکا، گلیشیئر سے97مربع کلومیٹرکا حصہ ٹوٹ کرالگ ہوگیا:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-10, 12:43 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹارکٹکا، گلیشیئر سے97مربع کلومیٹرکا حصہ ٹوٹ کرالگ ہوگیا:

انٹارکٹکا، گلیشیئر سے97مربع کلومیٹرکا حصہ ٹوٹ کرالگ ہوگیا:

انٹارکٹکا، گلیشیئر سے97مربع کلومیٹرکا حصہ ٹوٹ کرالگ ہوگیا:
انٹارکٹکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔26 فروری۔ 2010ء) آسٹریلیا سے ملحق براعظم انٹارکٹکا میں گلیشیئر سے ستانوے مربع کلومیٹر کا بڑا حصہ ٹوٹ کر الگ ہو گیا۔ ماہرین نے گلیشیئر کا ٹوٹنا دنیا بھر میں سمندروں کے بہاؤ او آبی حیات کیلیے خطرناک قراردیا ہے۔ ڈائی ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلے گلیشیئر سے ستانوے مربع کلومیٹر کا بڑا حصہ ٹوٹنے کے اسباب فوری طورپر معلوم نہیں ہو سکےتاہم ماہرین کا کہناہے کہ گلیشئیر کے ٹوٹنے سےمسقبل میں سمندی پانی کابہاؤ بری طرح متاثر ہو سکتا ہے۔سمندری بہاؤ متاثر ہونے پر لامحالہ آبی حیات کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔اردو پوائنٹ
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-03-10), محمد کاشف حبیب (27-02-10), ابو عمار (27-02-10), رضی (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:45 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,430
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گلوبل وارمنگ کے کچھ اثرات تو ظاہر ہونگے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-03-10), عامرشہزاد (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 02:55 AM   #3
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
گلوبل وارمنگ
اس کا مطلب کیا ہے ؟
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:46 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو حیران ہوں کہ 97مربع کلومیٹر ٹوٹ کر الگ ہوگیا۔ اس کا تو یہ مطلب ہوا کہ ایک بہت بڑے شہر جتنا حصہ ٹوٹ کر الگ ہوگیا۔ یہ واقعی حیرت انگیز خبر ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-03-10), عامرشہزاد (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 02:39 PM   #5
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
میں تو حیران ہوں کہ 97مربع کلومیٹر ٹوٹ کر الگ ہوگیا۔ اس کا تو یہ مطلب ہوا کہ ایک بہت بڑے شہر جتنا حصہ ٹوٹ کر الگ ہوگیا۔ یہ واقعی حیرت انگیز خبر ہے۔
اب سمجھ آیا واقعی حیرت انگیز ہے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-03-10), عامرشہزاد (28-02-10)
جواب

Tags
color, ہوگیا, ہونے, فوری, ہے۔, ہزار, کیلیے, ٹوٹنے, پانی, ماہرین, متاثر, معلوم, آسٹریلیا, اُردو, اخبار, اردو, اسباب, بڑا, بری, حیات, حصہ, خطرناک, خطرات, دنیا, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب سب ہیں ٹوٹ بٹوٹ میاں سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 13-02-11 12:50 AM
ٹوٹ بٹوٹ نے کرلی شادی سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 13-02-11 12:46 AM
ٹوٹ بٹوٹ نرالا ہے سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 13-02-11 12:43 AM
ارماں لٹے دل ٹوٹ گیا عدنان دانی میری ڈائری 5 24-10-10 06:28 PM
ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی فیصل ناصر سیاست 4 29-07-09 12:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger