انسداد دہشتگردی کے طریقہٴ کار پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور آج نئی دہلی میں ہوگا
انسداد دہشتگردی کے طریقہٴ کار پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور آج نئی دہلی میں ہوگا
انسداد دہشتگردی کے طریقہٴ کار پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور آج نئی دہلی میں ہوگا
پاکستان اور بھارت کے درمیان انسداد دہشت گردی کے مشترکہ طریقہٴ کار پر مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو نئی دہلی میں ہوگا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات میں انسداد دہشت گردی کے علاوہ سرحدی جرائم کی بیخ کنی، منشیات کی اسمگلنگ، انسانی اسمگلنگ سمیت دیگر معاملات میں باہمی تعاون پر غور کیا جائے گا۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری خالد عزیز کریں گے۔ گزشتہ سال ہوانا میں صدر جنرل پرویز مشرف اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے درمیان ملاقات میں اتفاق رائے کے بعد انسداد دہشت گردی کے مشترکہ طریقہٴ کار پر مذاکرات کا پہلا دور مارچ میں اسلام آباد میں ہوا تھا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|